Neonewshd, Noormukaddam, Noorneedsjustice, Noor Muqadam Murder Case

Neonewshd, Noormukaddam

نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت ملزم جعفر کے کمرے کی تصاویر سامنے آگئیں حیران کن انکشافات

تفصیلات جانیے: #NeoNewsHD #NoorMukaddam #NoorNeedsJustice

29/07/2021 3:33:00 PM

تفصیلات جانیے: NeoNewsHD NoorMukaddam NoorNeedsJustice

03:41 PM, 29 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اسی سلسلے میں کسی بھی

شیئر کریں !اسلام آباد:نور مقدم قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد اسی سلسلے میں کسی بھی وقت اہم پریس کانفرنس کرینگے ۔نمائندہ نیو نیوز محمد ادریس کے مطابق  ملزم ظاہر جعفر نے نور مقدم کو دوست کے گھر پارٹی پر جانے کے  بہانے بلایا جس کے بعد ملزم نے قتل کی خوفناک واردات کی ،ملزم سے تفتیش کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ ملزم جعفر نور مقدم کو قتل سے قبل کورٹ میرج کیلئے اصرار کرتا رہا ،اس پر نور مقدم ملزم ظاہر جعفر سے شادی کے لیے وقت مانگتی رہی،کورٹ میرج کیلئے مہلت مانگتے ہوئے نور مقدم  نے ملزم ظاہر جعفر سےمنشیات چھوڑنے کا کہاجس پر وہ اسے  برہنہ کرکے تشدد کرتا رہا ، ،نور مقدم ہمیشہ ملزم ظاہر جعفر سے منشیات چھوڑنے پر اصرار کرتی تھی ۔

’پاکستان سے دوریاں مگر انڈیا سے قربتیں‘، افغانستان کے معاملے پر ایران کہاں کھڑا ہے؟ - BBC News اردو روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو امریکی براڈ کاسٹ جرنلسٹ بھی وزیراعظم کی کوششوں کا معترف

افغانستان سے پاکستانی سفیر کی واپسی پر دفترخارجہ نے خاموشی توڑ دیملزم کے کمرے کی حاصل کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کمرے کے فرش پر  نور مقدم کا پرس  ، موبائل فون اور ڈیڈ باڈی پڑی نظر آرہی ہے ،کمرے کے پردوں اور فرش پر خون کے دھبے نظر آ رہے ہیں ،،اور ایک چھری بھی فرش پر پڑی ہے ۔ 

واردات والے دن نورمقدم جان بچانے کیلئے بالکونی کے راستے باہر بھی نکلی لیکن ملزم اسے دوبارہ گھسیٹتا ہوا کمرے میں لے گیا اور چھری کے وار کرکے نورمقدم کی جان لے لی۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس طلبملزم جعفر کے کمرے کی حاصل کردہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمرے میں گولیاں ،سگریٹ ،آئس منشیات جیسی اشیا وافر مقدار میں موجود ہیں ،تصویر میں نور مقدم کاپرس بھی نیچے پڑاہو ا تھا ،تصویر میں ایک چھری بھی فرش پر پڑی دگھائی دے رہی ہے جس کے بارے میں امکان ظاہر کی جا رہا ہے کہ ملزم نے قتل سے قبل نورمقدم پر تشدد بھی کیا۔ headtopics.com

مزید پڑھ: Neo News Urdu »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 12 Sep 2021

#NewsHeadlines #LatestUpdates #PakistanNewsLiveStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For ...

نور مقدم کیس میں پیش رفت، ملزم کے والدین کی درخواستیں مسترد - ایکسپریس اردومرکزی ملزم کے والد ذاکر جعفر اور والدہ عصمت نے پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست دائر کی تھی۔ Killer with parent.

اسلام آباد میں طوفانی بارش:صدر عارف علوی بھی میدان میں آگئے اہم پیغام جاریاسلام آباد میں طوفانی بارش سے سیلابی صورتحال پیدا ہونے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہریوں کی مدد کیلئے اپنی کشتی تیار کرلی اور اہم پیغام جاری کردیا۔ شہباز شریف سے بھی آگے ہے Hahahaha

ملک میں تیز بارشیں: راولپنڈی، اسلام آباد میں کئی علاقوں میں گاڑیاں بہہ گئیںخداتعالی کو ہمہ وقت اپنے ساتھ سمجھنا ایمان کی افضل ترین علامت ہے۔ (حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ)

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے حوالے سے اہم خبراسلام آباد : قائمقام سیکرٹری تعلیم آصف حیدر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی Gand maro Maaaaaaaar jaoooooo😤 Shafqat_Mahmood OfficialNcoc ImranKhanPTI ایسے وزیر تعلیم اورپی ٹی آئی حکومت کو ڈوب کر مر جانا چاہیےبچوں کی زندگیاں تباہ کرکے لندن گھوم رہےاللہ تمہیں ضرور پوچھے گا

آزاد کشمیر میں حکومت، مشاورت کیلئے اہم PTI رہنماء طلبآزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے، اس سلسلے میں وزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے اہم رہنماؤں کو آج طلب کر لیا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں جے یو آئی کا اہم اجلاس طلب06:58 PM, 27 Jul, 2021, پاکستان, پشاور :مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت جمیعت علما اسلام کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ،مرکزی مجلس عاملہ کا