نور مقدم قتل کیس میں ڈرامائی موڑ ، ملزم ظاہر جعفر کو ذہنی معذورقرار دینے کی کوشش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس میں ڈرامائی موڑ ، ملزم ظاہر جعفر کو ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش arynewsurdu

ویب ڈیسکاسلام آباد : نور مقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کو ذہنی مریض ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ، مدعی شوکت مقدم کےوکیل شاہ خاور کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف شواہد اس قدر مضبوط ہیں کہ امیدہے کہ اسے سخت سزا ملے گی۔

اے آر وائی نیوز کے نمائندے ذوالقرنین حیدر نے کیس کے حوالے سے بتایا کہ کیس کا ٹرائل تیزی سے جاری ہے اور گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے، جس میں کئی گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جاچکے ہیں۔ ذوالقرنین حیدر نے مزید بتایا گذشتہ سماعت میں ایک گواہ نے بیان میں کہا تھا کہ جب واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد وہاں پہنچے تو نور مقدم کا سر دھڑ سے الگ پڑا تھا اور 4 افراد نے ملزم ظاہر جعفر کو پکڑا ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zabrdast

سزائے موت

امید ہے کہ ذہینی مریض ثابت بھی ہو جائے گا اور رہا بھی اور یہ بھی امید ہے کہ پھر کچھ عرصے کے بعد ایک اور قتل کے جرم میں یہ شخص عدالت میں موجود ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

13سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل ملزم گرفتارآزاد کشمیر کی 13 سالہ کنول کی نوچی ہوئی ڈیڈ باڈی ملزم کی نشاندہی پہ قریبی جنگل سے ملی ،ملزم کا تعلق فیصل آباد سے ہے جو روزگار کے سلسلہ میں کافی عرصہ سے ڈڈیال کیا واقعی ھم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ھی رھتے ھیں اسلام کے نام کو اپنے ذاتی مفاد میں استعمال کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئیامریکا میں بھی کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکا میں اومی کرون وائرس سے متاثرہ شخص جنوبی افریقا سے 22
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں بھی اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹاومی کرون ویرینٹ سے متاثر شخص نائیجریا سے واپس آیا تھا فرانس کے دارالحکومت پیرس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف بٹ قتل کیس رانا ثناء اللہ کے داماد شہریار جرم ثابت نہ ہونے پر بریفیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آصف بٹ قتل کیس میں رانا ثناء اللہ کے داماد شہریار کو جرم ثابت نہ ہونے پر بری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورنگی میں نوجوان کے دن دیہاڑے قتل کی وجہ سامنے آ گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورنگی میں پسند کی شادی پر لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کرکے اپنے بہنوئی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سنگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں غیر ملکی شہری قتل۔۔لاش کو آگ لگا دی گئیسیالکوٹ میں وزیرآباد روڈ پرہجوم نے سری لنکن شہری اورراجکوفیکٹری کے ایکسپورٹ منیجر کو قتل کرکے لاش کو آگ لگادی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »