نوجوان کی لانگ جمپ کی ویڈیووائرل، اتھلیٹیکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایتھلیٹکس فیڈریشن کا نوجوان سے رابطہ Longjump Karachi DawnNews

پاکستان اتھلیٹیکس فیڈریشن نے سوشل میڈیا پر لانگ جمپ کی ویڈیو وائرل ہونے پر نوجوان آصف کو ڈھونڈ نکالا اور لاہور طلب کرلیا ہے۔

پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل اکرم ساہی کے احکامات پر کوچ رفیق احمد نے نوجوان کو تلاش کرلیا جبکہ نوجوان آصف کولاہور بلا لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں لانگ جمپ لگانے والے نوجوان آصف کا تعلق سندھ کے ضلع ٹھٹہ سے ہے اور وہ کراچی میں مقیم ہیں۔خیال رہے کہ آصف کی 10 سے 12 موٹر سائیکلوں کے اوپر سے لانگ جمپ لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور صارفین نے حکومت کی توجہ اس طرف دلانے کی کوشش کی تھی۔

صدرپاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن اکرم اسہی کا کہنا تھا کہ نوجوان آصف سے رابطہ ہوا ہے اور انہیں لاہور بلالیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ویڈیو سے لگتا ہے کہ نوجوان میں آگے بڑھنے کی صلاحیت موجود ہے اور فیڈریشن لاہور آنے جانے کے لیے ان کی مالی معاونت بھی کرے گی۔سوشل میڈیا صارفین نے پاکستان میں ٹیلنٹ کی ناقدری پر افسوس کا اظہار کیا اور نوجوان کو ان کی صلاحیتوں پر داد دی۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر اس نوجوان کی مناسب دیکھ بھال کرکے تربیت دی گئی تو اولمپک میں پاکستان کے لیے میڈل جیتیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کیلئے جوتا لینے گئے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد مگر کہاں سے ملی ؟گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے علاقہ المبانوالی سے نوجوان کی جلی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔17 سالہ فیضان کوگولیاں مارنے کے بعد آگ لگائی گئی، لاش پوسٹ مارٹم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ: ٹک ٹاک کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیاگوجرانوالہ: (دنیا نیوز) ٹک ٹاک کے جنون نے دسویں جماعت کے طالبعلم کی جان لے لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی شوبز ستاروں کی مداحوں کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد - ایکسپریس اردویاسر حسین اور اقرا عزیز نے مداحوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ خوش رہیں اور گوشت کھائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرلشاہ سلمان کی والد کے ہمراہ بچپن کی تصویر وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خریداری جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کی صوبے بھر میں صفائی جاری رکھنے کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »