نوجوان بالی ووڈ اداکارہ چل بسیں، آخری انسٹا اسٹوری نےدل دہلا دیئے - Life & Style - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

موت سے چند گھنٹے قبل انسٹا اسٹوری پر انہوں نے کیا لکھا تھا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates DivyaChouksey DivyaChoksey

بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ دیویا چوکسے کینسر کے باعث چل بسیں، وہ گزشتہ کافی عرصے سے اس مہلک مرض سے لڑ رہی تھیں اور بالآخر 12 جولائی بروز اتوار کو اس دنیا سے کوچ کرگئیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 29 سالہ اداکارہ کی موت کی خبر ان کی کزن سومیا امیش ورما نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کی۔ بتایا گیا ہے کہ کینسر کے باعث نہ صرف دیویا کی صحت بلکہ مالی حالت بھی انتہائی خراب ہوگئی تھی اور اسی لئے انہوں نے اپنی حالیہ ٹویٹ میں مداحوں سے مدد کی اپیل بھی کی تھی۔ دیویا نے فلم 'ہے اپنا دل تو آوارہ' سے بالی ووڈ میں انٹری دی تھی تاہم مہلک مرض کینر کا شکار ہونے کے بعد وہ گزشتہ کافی عرصے سے کام نہیں کر پارہی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینسر میں مبتلا بالی ووڈ اداکارہ دویا چوکسے کا انتقالممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ فلموں میں کام کر چکی اداکارہ اور ماڈل دویا چوکسے کا انتقال ہو گیا ہے۔ اس کی اطلاع ان کی دوست نہاریکا رائے زادہ نے ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعہ دی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر کے اہل خانہ بھی کرونا کا شکار ہوگئےممبئی : بالی ووڈ کے سینئر اداکار انوپم کھیر کے اہل خانہ بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ان کی والدہ سمیت گھر کے چار افراد میں کرونا کی تشخیص ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینسر سے متاثر ہونے والی نوجوان اداکارہ کسمپرسی کی حالت میں چل بسیںاداکارہ نے انتقال سے پہلے انسٹاگرام پر الوداعی پیغام شیئر کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر شراب کی بوتلیں کاغذ کی بننے لگیں تو بالی وڈ کا کیا ہو گا؟دنیا کی سب سے پرانی شراب کشید کرنے والی کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ کاغذ کی بوتلوں میں شراب فروخت کرے گی مگر سوال یہ ہے کہ کاغذ کی بوتلوں سے فلمی سین کیسے فلمائے جائیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید ایک نوجوان شہیدمقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید ایک نوجوان شہید IndianOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmiriLivesMatter KashmirWantsFreedom KashmirMartyrsDay IndianTerroristArmy UN adgpi ImranKhanPTI narendramodi PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید، ایک خاتون زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »