نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں: وزیراعظم عمران خان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں: وزیراعظم عمران خان مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین میں لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں نے فوڈ سپلائی بحال رکھی، نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کو افرا تفری کی صورت حال سے بچانے کے لئے پیشگی اقدامات ضروری ہیں، امید ہیے نوجوان قومی فریضہ سمجھتے ہوئے اپنا بہترین کردار ادا کریں گے۔ دوسری جانب پرائم منسٹر کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کے لیے وزیراعظم کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے یوتھ افئیرز عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس پر کام شروع کر دیا، 31 مارچ سے 10 اپریل تک ملک بھر سے رضاکاروں کی رجسٹریشن سیٹیزن پورٹل پر ہوگی۔

معاون خصوصی عثمان ڈار نے اس حوالے سے کہا ہے ٹائیگر فورس مکمل لاک ڈاؤن یا کرفیو کی صورت میں کام کرے گی، نوجوان ہنگامی حالات میں گھروں تک راشن سپلائی اور فوڈ چین بحال رکھیں گے، نوجوان رضاکار ذخیرہ اندوزی کی نشاندہی کر سکیں گے۔ عثمان ڈار نے کہا تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ ڈیٹا شیئرنگ کی جائے گی، رضا کار فورس قرنطینیہ میں رکھے گئے افراد کی پہرا داری کا کام بھی کرے گی، نوجوانوں کو سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Drink hot water boiled with cloves.Insha Allah everything will be fine.

We are ready khan sahb👍

پہنچو وئی نوجوانو ڈی چوک۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے بچانے کے لئے پیشگی اقدامات ضروری ہیں، عمران خان Tiger force tiyar hei ان شاء الله ہم تیار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ بازی لے گیا، ہنگامی بنیادوں پر 2300 نرسیں بھرتیکراچی(ویب ڈیسک)  حکومت سندھ نے محکمہ صحت میں نرسوں کے لیے ملازمتوں کی درخواستیں دینے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’اسلام آباد میں نوجوان کورونا وائرس کی وجہ سے نہیں مرا بلکہ ۔۔۔‘ وائرل ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات نے وفاقی دارالحکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان کو افراتفری کی صورت حال سے بچانے کے لئے پیشگی اقدامات ضروری ہیں، عمران خان Tiger force tiyar hei ان شاء الله ہم تیار ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہوزیرخارجہ کاترقی پذیرممالک کے قرضے معاف کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کااعادہ SMQureshi LuigiDiMaio Italy Pakistan TelephonicConversation pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI PTIofficial luigidimaio ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبوں کے تعاون سے عوام کواشیا کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ عمران خانصوبوں کے تعاون سے عوام کواشیا کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ عمران خان Pakistan PTIGovernment PMImranKhan CoronaVirusPakistan Covid19 Coronavirus PakistanFightsCorona ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Dr_FirdousPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »