نوجوان لڑکی نے اپنا موبائل مار کر بوائے فرینڈ کو قتل کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیونس آئرس(ڈیلی پاکستان آن لائن )نوجوان لڑکی نے جھگڑ ے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر موبائل دے مارا جس سے اس کی موت ہو گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق

بیونس آئرسنوجوان لڑکی نے جھگڑ ے کے دوران اپنے بوائے فرینڈ کے سر پر موبائل دے مارا جس سے اس کی موت ہو گئی ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن میں 22 سالہ لڑکی نے جھگڑے کے دوران مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈکے سر پر موبائل فون دے مارا۔خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ موبائل فون سر پر لگنے پر لڑکے کی جانب سے سر میں شدید درد کی شکایت کی گئی جس کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیاگیا جہاں اس کا علاج 8 دن تک جاری رہا لیکن طبیعت میں بہتری نہ آنے کی وجہ سے وہ انتقال کرگیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق لڑکی کو مقامی عدالت میں پیش کیاگیا جہاں اس کاکہنا تھا کہ اس کے بوائے فرینڈ نے پہلے اس کے چہرے پر حملہ کیا جس کے بعد اس نے اپنے دفاع میں موبائل فون لڑکےکے سر پر مارا۔عدالت کی جانب سے لڑکی کو ضمانت پر رہنے کی اجازت دی گئی ہے جبکہ کیس کی تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذہنی معذور شوہر نے بیوی کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیاٹھٹھہ کے نواحی گاؤں بگھاڑ موری میں ذہنی معذور شوہر نے اپنی بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔ sad ایسے لوگوں کے لیے حکومت کو سرکاری سطح پر بندوبست کرنا چاھیے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایم بی اے پاس نوجوان نے کھانے کا ڈھابہ کھول لیااسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون میں اس ڈھابے پر شہریوں کے علاوہ عمر کی یونیورسٹی کے طلبہ بھی خاص طور پر آتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جمائما خان نے پاکستانی رکشے کو تلاش کر لیااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائما خان نے پاکستانی رکشے کو تلاش کر لیا۔ جمائما خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے افغان طالبان کیلئے پابندیوں میں نسبتا نرمی کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب نے سابق وزیراعظم کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کر دیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو ( نیب) نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا Pakistanion sherm kro koie to awaz bano in masoom bachion ke.Rozay qamat kaya jawab do ge JusticeWith16000Employees
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ اور کسٹمز نے کھلے سمندر میں مشترکہ آپریشن کے دوران شراب ضبط کر لیپاک بحریہ اور کسٹمز انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ گوادر نے اورماڑہ کے قریب کنڈ ملیر کے سمندر میں مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے تقریبا 5400 بوتلوں پر مشتمل شراب کی کھیپ قبضہ میں لے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »