نوجوت سنگھ سدھو کو جیل میں کونسی نوکری مل گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوت سنگھ سدھو کو جیل میں کونسی نوکری مل گئی ARYNewsUrdu

سابق بھارتی کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو جیل میں بطور کلرک نوکری مل گئی ہے۔

نامور بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو ان دنوں پٹیالہ سینٹرل جیل میں اپنی ایک سال کی قید بامشقت سزا کاٹ رہے ہیں، اس دوران جیل انتظامیہ نے سدھو کو جیل میں بطور کلرک ذمہ داری سونپ دی ہے۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیل میں منیشات کے عادی اور کئی اسمگلرز بھی قید ہیں، اور نوجوت سنگھ سدھو ان کے خلاف سخت موقف رکھتے ہیں، جس کے باعث انہیں جیل میں ان افراد سے خطرہ لاحق ہے۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ باہر جا کر کام نہیں کرسکتے، اس لیے انہیں بیرک میں ہی کام کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، جس کے لیے انہیں فائلز بھی ان کے بیرک میں ہی پہنچائی جائیں گی۔خیال رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے چند روز قبل 34 برس پرانے روڈ ریج کیس میں جرم ثابت ہونے پر سدھو کو ایک سال قید اور جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔

بھارت میں جیل میں قید مجرمان کو پہلے تین ماہ بغیر اجرت کام کی تربیت دی جاتی ہے جس کے بعد ہر مجرم کو درجہ بندی کے بعد 30 سے 90 بھارتی روپے روزانہ اجرت دی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوت سدھو جیل میں کلرک بن گئےسدھو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر باہر جاکر کام کرنے کے بجائے اپنے بیرک میں ہی کام کریں گے ھمارے والا مسخرہ جیل گیا تو اس سے تو بھنگی کے کام کے علاوہ آتا جاتا بھی کچھ نہیں ۔۔ یآ اللہ ساڈے والا وی کرکٹر کدی کلرک بن جائے 🤲 Sedho je ne Pakistan se sab halt thek bola hai mgr India gormanet ko hazm nh hota sach
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو جیل میں کلرک بن گئےسدھو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر باہر جاکر کام کرنے کے بجائے اپنے بیرک میں ہی کام کریں گے ھمارے والا مسخرہ جیل گیا تو اس سے تو بھنگی کے کام کے علاوہ آتا جاتا بھی کچھ نہیں ۔۔ یآ اللہ ساڈے والا وی کرکٹر کدی کلرک بن جائے 🤲 Sedho je ne Pakistan se sab halt thek bola hai mgr India gormanet ko hazm nh hota sach
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محبت کے جال میں پھنسا کر لوٹنے اور پھر دوسرے شوہر کو کھانے میں زہر کھلانیوالی خاتون کو پیرول پر رہائی مل گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شوہر کو سالن میں زہر دے کر موت کے گھاٹ اتارنے والی خاتون کو پیرول پر رہائی کی اجازت مل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق 62سالہ ڈینا تھامسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ماں ایک ماہ کے بچے کو لے کر احتجاج میں پہنچ گئیکراچی میں ماں ایک ماہ کے بچے کو لے کر احتجاج میں پہنچ گئی ARYNewsUrdu Karachi sharam aani chae esey daramey baz lady ko Geo meri oeyari bhen Allah pak ap ko hmesha kosh rakhe kabhi koi gham na dekho ameen 🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کے قتل کے الزام میں بھیڑ کو سزا سنا دی گئیخرطوم  (ڈیلی پاکستان آن لائن) افریقی ملک سوڈان میں بھیڑ کو خاتون کےقتل کے الزام میں 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی جبکہ مقامی عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریڈزون کی سیکیورٹی کیلئے فوج طلبپاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے فوج طلب کرلی گئی ہے۔ Yeh fouj sirf pakistaniyon par hi attack karney key liye hey. Insey na kashmir azad hoa na apney boarders secure hoey..
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »