نوجوان پانی سمجھ کر تیزاب پی گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان پانی سمجھ کر تیزاب پی گئے arynewsurdu

بھارت میں دو نوجوانوں نے پانی سمجھ کر تیزاب پی لیا جس کے نتیجے میں انہیں طبیعت بگڑنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نظام آباد شہر میں کپڑوں کی دکان پر خریداری کے لیے آنے والے نوجوان کو دکاندار نے غلطی سے پانی کی جگہ تیزاب کی بوتل دے دی اور نوجوان تیزاب پی گئے۔ تیزاب پینے والے نوجوانوں کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد دونوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان دکان پر خریداری کے لیے آئے تھے وجے کمار نامی نوجوان کو پیاس لگی اور اس نے دکاندار سے پانی مانگا۔تھوڑی دیر کے بعد دونوں کی طبیعت بگڑ گئی اور انہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک نوجوان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں متاثرین کی جانب سے شکایت ملنے پر مقدمہ درج کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون نے پیاسی گلہری کو پانی پلا کر سب کے دل جیت لیےخاتون نے پیاسی گلہری کو پانی پلا کر سب کے دل جیت لیے arynewsurdu سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کی دبنگ انٹری لوٹوں کے خلاف خود کمپین کروں گا اور کیا کہنا ان کا سنئے خود ان کی زبانی لنک👇👇👇
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبہ کو یونیورسٹی میں قتل کرنے والے نوجوان نے خودکشی کر لیطالبہ کو یونیورسٹی میں قتل کرنے والے نوجوان نے خودکشی کر لی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی 24 سالہ خاتون ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے محبت مہنگی پڑ گئینئی دہلی (ویب ڈیسک)پاکستانی نوجوان لڑکے کی محبت میں گرفتار ہونے والی بھارتی لڑکی کو پاکستان آنے کی کوششوں کے دوران واہگہ بارڈر پر گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان نسل میں زبانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا مریم اورنگزیبنوجوان نسل میں زبانوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہوگا، مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb PMLN MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A 👇DetailNews MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A ڈڈو کی زبان کیسی ہے ؟ MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A اب ہم کھا رہے ہیں نا نوچ کھسوٹ کے ۔ تو اب چین آیا ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی خاتون ٹیچر کو پاکستانی نوجوان سے دوستی مہنگی پڑ گئی، واہگہ بارڈر پر دھر لیاگیابھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ریوا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ اسکول ٹیچر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر لاہور کے ایک نوجوان سے دوستی کر لی۔ عشق نہیں آساں مصیبتوں کے سمندر سے گزرنا پڑتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتارپاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی واہگہ بارڈر پر گرفتار arynewsurdu Tussi mohobtan krlo phle
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »