نوجوان نے مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی دھمکیاں دینے پر اپنی محبوبہ کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں نوجوان نے مبینہ طور پر رقم کا تقاضا کرنے اور جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی دھمکیاں دینے پر اپنی

انڈیا ٹوڈے کے مطابق مقتولہ اور ملزم اجے کا تعلق ریاست اترپردیش سے تھا۔ ایک ہفتہ قبل لڑکی اپنی بہن سے ملنے نئی دہلی آئی اور ملزم بھی اپنی منصوبہ بندی کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اس کے پیچھے نئی دہلی چلا آیا۔دہلی میں ملزم نے لڑکی کو ایک ساتھ وقت گزارنے کے لیے بلایا اور اسی کے دوپٹے سے پھندہ دے کر قتل کر دیا اور فرار ہوتے ہوئے لڑکی کا فون بھی ساتھ لے

گیا۔ پولیس نے ملزم کو اتم نگر کے علاقے سے حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ اس کی مقتولہ کے ساتھ ایک سال قبل دوستی ہوئی تھی اور اب وہ اس سے بہت زیادہ رقم مانگنے لگی تھی اور نہ دینے پر دھمکیاں دیتی تھی کہ وہ اس کے خلاف جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کرا دے گی۔ چنانچہ اس سے جان چھڑانے کے لیے ملزم نے اسے جان سے مارنے کا منصوبہ بنا لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکبادصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی نوجوان احمد نواز کو آکسفورڈ یونین کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ایک ٹویٹ میں، انہوں نے کہا کہ ہماری سب سے بڑی امید ArifAlvi PresOfPakistan تو یہ تصویر کس چیز لگائی ہے نالائق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوج اور عدلیہ مخالف بیانات پر حکومت نے تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کا عندیہ دیدیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کی قیادت کے فوج اور عدلیہ مخالف بیانات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ڈیلی ڈان کے مطابق صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلندی پر کھانے کا ذائقہ بدلا ہوا محسوس ہونے کی وجہ ایک پائلٹ نے بتادیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی سفر کرنے والے لوگ جانتے ہوں گے کہ ہزاروں فٹ کی بلندی پر سفر کرتے ہوئے مسافروں کے ذائقے کی حس بدل جاتی ہے اور انہیں کھانے کا ذائقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کا رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہسری لنکن حکومت نے ایندھن کے بحران کے باعث وزرا کو روس اور قطر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ Delete the post before your handlers find out. She won't hesitate releasing your videos.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »