نوجوان نے 127 کلو وزن کم کرلیا یہ کیسے کیا؟ اپنی حیرت انگیز کہانی سب کو بتادی موٹے افراد کو امید دلادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوان نے 127 کلو وزن کم کرلیا، یہ کیسے کیا؟ اپنی حیرت انگیز کہانی سب کو بتادی، موٹے افراد کو امید دلادی

افراد کو ایک امید دلا دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس نوجوان کا نام الیجینڈرو پورو ہے جس کا وزن ایک وقت میں 216کلوگرام تک جا پہنچا تھا اور وہ گوشت کا پہاڑ بن کر رہ گیا تھا۔ اس کا کہنا ہے کہ جب میرا وزن اتنا بڑھ گیا تو میری زندگی ہی جیسے ختم ہو کر رہ گئی تھی۔ میں کوئی بھی کام خود سے کرنے کی پوزیشن میں نہ رہا تھا اور روز بروز مجھ میں یہ احساس مضبوط ہونے لگا کہ میں اپنے ہاتھوں سے خود کو موت کے گھاٹ اتار رہا ہوں۔یہی وہ وقت تھا جب میں نے اپنے وزن میں کمی لانے کا فیصلہ کیا۔امریکہ ریاست فلوریڈا کے رہائشی...

میں نے قسم کھائی کہ آئندہ زندگی میں کبھی’جنک فوڈ‘ کو ہاتھ نہیں لگاﺅں گا۔اس کے بعد میں صحت مندانہ خوراک کھانے لگا اور باقاعدگی سے ورزش کرنی شروع کر دی۔ میں نے مارچ 2017ءمیں اس سفر کی شروعات کی تھی اور اب تک میں بغیر کسی سرجری کے اپنے وزن میں 127کلوگرام کمی کر چکا ہوں۔ اب میرا وزن صرف 90کلوگرام رہ گیا ہے اور جن لوگوں نے مجھے پہلے کی حالت میں دیکھ رکھا تھا، اب دیکھتے ہیں تو انہیں یقین ہی نہیں آتا کہ میں الیجنڈرو ہی ہوں۔ وزن کم کرنے کے بعد ہی مجھے احساس ہوا ہے کہ زندگی کسے کہتے ہیں۔ اس سے پہلے میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونیورسٹی نے داخلہ نہ دیا، امریکی ادارے نے پاکستانی نوجوان کو سائنسدان بنادیا -یونیورسٹی نے داخلہ نہ دیا، امریکی ادارے نے پاکستانی نوجوان کو سائنسدان بنادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Pls read this Artikel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوجوان نے محبوبہ کو خوش کرنے کے لیے اس کے بہنوئی کو قتل کردیا - ایکسپریس اردومقتول محبوبہ کی بہن پر ظلم کرتا تھا جس پر اسے قتل کر دیا. ملزم علی حیدر کا بیان Mentally ILL............. 😳, Express news you are really failing to post better news.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہری نے 127 کلو گرام وزن کم کر کے سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث نوجوان لڑکے کو گرفتار کر لیانارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن )ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے نارووال میں کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ریاض نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواتین ہراسانی واقعہ: پولیس اہلکار نے روکنے پر نوجوان کو گولی ماردیخواتین ہراسانی واقعہ: بھارتی پولیس اہلکار نے روکنے پر نوجوان کو گولی ماردی ARYNewsUrdu Asslamu Alikum WaRamhtula wa brakatu Jisam ke sode se behter rooh ka soda hea, yaqeen jano kufer ka dajal boda hea Jisam ke soda ghulami hea be emani hea, rooh ka soda Azadi hea batil ki barbadi hea asal Azadi rooh ki hea bilal ki rooh azad thi ur jisam ghulam to azad rooh nei usse azadi dila di
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »