نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے، شاہد خاقان عباسی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے، شاہد خاقان عباسی لِنک: DailyJang

انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے کہا کہ نواز شریف علاج کروا کر واپس آئیں گے اس سے پہلے نہیں آئیں گے۔

شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے، 23 مارچ کو پریڈ کے بعد عوام کی پریڈ ہوگی، جتنے لانگ مارچ ہوں گے حکومت پر اتنا ہی دباؤ بڑھے گا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کا احترام کیا ہے، جو کیسز بنائےگئے ہیں پورا پاکستان جانتا ہے، مقدمے کی حیثیت سب جانتے ہیں یہ کیس بنتا ہی نہیں، نیب پراسیکیوٹر خود پریشان ہے کہ کیا کیس...

سینئر لیگی رہنما نے کہا کہ چیئرمین نیب کی حیثیت آپ سب نے دیکھ لی ہے، چیئرمین نیب بتائیں کہ ہمارے خلاف کون سے کیس ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حکومت پر کرپشن کے اسکینڈل ہیں،لیکن چیئرمین نیب خاموش ہیں، نیب نے ملک کے اندر تباہی پھیلائی ہے، ملک میں آج کوئی کام کرنے کیلئے تیار نہیں ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نواز شریف نے ڈیڑھ ارب کی مشینری مری کیلئے دی ہوئی ہے، آج سے پہلے کبھی مری میں برف سے پھنسنے سے اموات نہیں ہوئی تھیں، کوئی ذمہ داری قبول کرنے کیلئے تیار نہیں ہے، ایک لفظ اظہار ہمدردی نہیں کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیکن مری کے مافیا کو کبھی کسی نے لگام نہیں ڈالی۔

نواز شریف نے مری کو ڈیڑھ ارب کی مشینری قومی خزانے سے دی ہو گی اپنی جیب سے نہیں۔ وہ مشینری اب کس کے پاس ھے؟

تے او کدرے گئی ؟

اپنی جیب سے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی۔ سب سے بڑا مسئلہپاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں ۔۔۔۔ تحریر: نواز رضا لنک: DailyJang ملک کے حکمران کو ان پوائنٹس پے بھی چنا جاتا ہے کہ تمہاری بات کی worth کیا ہے پبلک میں، دنیا میں۔ کوئی جھوٹ بھی کہے تو دنیا مان جاتی اور کسی پے ایسی چھاپ لگ جاتی ہے کہ سب کو پکڑ پکڑ کے سچ بتائے تو لوگ کہیں، تیری بات کا بھروسہ نہیں۔ ہم اپنے شب و روز خود ہی بناتے ہیں۔ کن لوگوں کے دلوں میں یہ پیُڈو ہے؟؟؟ شوشل میڈیا اور میڈیا پہ پیڈ خبریں چلتی ہیں اس کے لئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف بلاول بھٹو کو پی ڈی ایم میں واپسی کی دعوت دیں گے09:23 AM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان Political system belong to turn by turn by the well of people for 3 years or up. So, up to now it is clear how PTI doing? Which is too poor to keep up, no accountability, core issues, unproductivity rising etc. پھر سے سارے کتے بلے اکٹھے کریں'جب تک عمران خان ھے آرام سے نھی بیٹھیں گے لعنت ھو تم پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مری میں اموات انتظامی نااہلی۔۔بہت افسوس ہوا: شہباز شریفمسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ، انتظامیہ کہاں سوئی ہوئی تھی،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری واقعہ مجرمانہ غفلت، یہ ہلاکتیں نہیں، قتل کے مترداف ہے: شہباز شریفماڈل ٹاؤن میں بیگناہ لوگوں کو قتل کرنے والا گھٹیا آدمی سانحے میں جاں بحق افراد پر سیاست کرکے حکومت پر تنقید کررہا ہے بغیرت F سانحہ ماڈل ٹاؤن آپ کو نہ سہی ہمیں اچھی طرح یاد ہے ۔۔ سیاست نہ کرو ۔ تم بھی تو قاتل ہو ماڈل ٹاؤن کے جو قتل تم نے عابد باکسر سے کروائے دنیا میں بھگتو گے تم کس نے لوگوں سے کہا تھا اس سردی میں مری جاؤ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارشہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار ShehbazSharif Murree Deaths MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مری میں اموات انتظامی نااہلی اور مجرمانہ غفلت کا دردناک واقعہ ہےِ، شہباز شریف - ایکسپریس اردوجو حکومت رش میں پھنسے اپنے شہریوں کو نہیں بچاسکتی وہ مہنگائی کی دلدل سے عوام کو کیسے نکال سکتی ہے، شہبازشریف اور جناب نے جو ماڈل ٹاؤن میں نہتے لوگ مرواے تھے ان کا زمہ دار کون ہے ؟ شرم مگر ان کو نہیں آتی۔ ہر وقت سیاست Mian Shahab sharif sb just tell to the public that what you did for Punjab and murree except the roads which were done to get huge commissions. Don’t criticize if you did nothing for murree in the last 3 tenure of your government, fell shame while asking such questions موسم خراب میں بھی مادرچود CMShehbaz کو سیاست کرنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »