نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہاکابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث لٹک گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملہ پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا آج اجلاس نہیں ہوگا، ذیلی کمیٹی نے اپنی صرف سفارشات مرتب کرنا ہیں اور معاملہ کابینہ کو بھیجا جائے گا، ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی۔ فروغ نسیم نے کہا کہ نواز شریف کی رضامندی سے ہمارا فیصلہ مشروط نہیں ہو گا، جو فیصلہ ہوگا ہم دے دیں گے، نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کے مطابق ان کی صحت خراب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہو سکا اور نواز شریف کے وکیل نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ معاملے کے حل کے لیے فی الوقت پہلی ترجیح بات چیت ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ،وزارت قانون کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیارنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ، سفارشات تیار مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ حکومت خود کرے، نیب - ایکسپریس اردووزارت داخلہ نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ وزیرقانون فروغ نسیم کے سپرد کردیا، ذرائع
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »