نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس کا تھا؟ اسد عمر نے سب کچھ بتا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔

ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ ہوا، میں اس میں شریک تھا، جس وقت یہ ڈسکشن ہوئی کمرے میں 6 سے 8 لوگ بیٹھے تھے جبکہ نواز شریف کو بھیجنے کا معاملہ پہلے کابینہ میں ڈسکس ہوا تھا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا اور عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا۔

وفاقی وزیرنے کہا کہ پی ٹی آئی کی سینئر لیڈر شپ کمرے میں بیٹھی تھی اور نواز شریف کو باہر بھیجنے کے فیصلے پر سب کی رائے مختلف تھی۔ اسد عمر کے مطابق عمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمرعمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز عمران خان ہر کسی کے سامنے لیٹنے کا فیصلہ خود کرتا ہے اور بعض اوقات منتیں ترلے بھی کرتا ہے پھر ڈیل کی باتیں کیوں کر رھے ھو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شادی پربیٹے کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینےکی خبروں پر مریم نواز کا ردِعمل11:00 AM, 21 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کا جنید صفدر کو شادی پر مہنگی ترین گاڑی دینے کی خبروں پر ردِ عمل الله سبحانہ وتعالی ان کی نسلوں کو تباہ و برباد کر دے انشاءالله ایک نہ ایک دن اس پاکستان میں ایمانداری سے کام کرنے والے ججز ضرور آئیں گے جو ان سے حرام کا کھایا ہوا پیسے کا حساب کتاب لیں گے انشاءالله ہم الله پر ایمان رکھتے ہیں یہ دن ضرور آئے گا گاڈی کا کوئی مثلا نہیں کیوں کہ اس بارے میں کسی نے تصدیق نہیں کی لیکن نانی چورنی بھی بہت جھوٹی خبر چل واتی ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا حوثیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر غور، امارات کا خیر مقدمامریکی صدر جو بائیڈن نے یمن کی ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کو دوبارہ دہشت گردوں کی فہرست میں ڈالنے پر غور شروع کردیاہے. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا افغانستان کو 14 اشیاءبرآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہپاکستان کا افغانستان کو 14 اشیاءبرآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ Pakistan Afghanistan Kabul Trading Allow StatebankOfPakistan FBR FMMuttaqi Zabehulah_M33 StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI FBRSpokesperson
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلمان خان کا پڑوسی پر جائیداد کے تنازع میں مذہب کو استعمال کرنے کا الزام
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا، اسد عمر - ایکسپریس اردونوازشریف کو بیرون ملک بھیجنے کا 100 فیصد فیصلہ عمران خان کا تھا، اسد عمر مزید پڑھیں: ExpressNews Imran niazi ne deal ky kitny paisy liye the.. yeh b bak dou na ab. Engrwaqasamin جی ہمیں معلوم ہے کہ عمران خان کو کہا گیا تھا کہ اپ نواز شریف کے زندہ رہنے کی زمانت دیں۔ آخر یہ پیٹ کا غبار نکالنے کی کوئی تو وجہ ھوگی. بے وقت کی راگنی یا اپنی اہمیت دکھانا؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »