نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنےکا ابھی فیصلہ نہیں کیا،حکومت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ فیصلے میں ڈیڈ لاک برقرار 33vania کی رپورٹ

حکومت کی جانب سے جاری واضحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے یا نہ نکالنے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ فیصلے میں ڈیڈ لاک برقرار۔ذیلی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ فیصلہ میرٹ پر ہوگا، اپنی سفارشات حکومت کو پیش کریں گے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے۔ ڈیل کا تاثردرست نہیں، احتساب کا...

اس سے قبل منگل کے روز وزارت قانون میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی زیر صدارت سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے یا نہ نکالنے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت کی جانب سے میڈیکل ریورٹ پیش کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے ڈاکٹر عطا تارڑ اور ڈاکٹر عدنان اجلاس میں پیش ہوئے۔

اجلاس منگل 12 نومبر کی صبح 10 بجے شروع ہوا۔ اجلاس میں شرکا کو سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت اور عدالتی احکامات سے آگاہ کیا گیا۔ نیب کو بھی اپنا نمائندہ بھیجنے کے لئے نوٹس جاری کیے گئے، تاہم نیب کے نمائندے نے اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی۔ نیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اس بات کی مجاز ہے کہ وہ کس کا نام ای سی ایل سے نکالے۔ نیب نے نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر رائے دینے سے انکار...

سیکریٹری اسپیشل ہیلتھ کیئر پنجاب، میڈیکل بورڈ کے سربراہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔ فریقین متعلقہ دستاویزات بھی ساتھ لائے۔ کمیٹی کو بورڈ کی جانب سے نواز شریف کی صحت اور عدالتی احکامات سے آگاہ کیا گیا۔نمائندہ سما کے مطابق ن لیگ نے زر ضمانت جمع کرانے سے انکار کردیا۔ کمیٹی کی نیب کو آج صبح 10 بجے تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کمیٹی اپنی سفارشات مرتب کر کے فیصلے سے آج ہی آگاہ کرے گی۔ ن لیگ کے وکیل عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالتوں میں سیکیورٹی بانڈ جمع کرا چکے ہیں، مزید کسی کو سیکیورٹی جمع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغوروفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکالنے پرغور pid_gov NawazSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالنے کا معاملہ، کابینہ کی ذیلی کمیٹی کااجلاس شروع -اسلام آباد : سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے ، کمیٹی نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر سفارشات مرتب کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالاجائےیانہیں؟فیصلہ آج ہوگانوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالاجائےیانہیں؟فیصلہ آج ہوگا Pakistan NawazSharif NameInECL HealthIssues PmlnMedia president_pmln pmln_org MaryamNSharif PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکالاجائےیانہیں؟اہم اجلاس آج ہوگاوفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کی سربراہی میں اہم اجلاس آج ہو رہا ہے، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے نکالنے کے معاملے پر غور ہوگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یقین ہےآج نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکال دیاجائےگا،گورنرپنجاب - Newsone Urduلاہور :گورنر پنچاب چو ہدری محمد سرور نے کہا کہ یقین ہےآج نوازشریف کانام ای سی ایل سےنکال دیاجائےگا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنچاب چوہدری محمد سرورنے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے کہا ہےکہ نواز شریف کا نام ای سی ایل سے کچھ قانونی پہلووٗں کی وجہ سے نہیں نکا ل سکے یقین …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کانام آج ای سی ایل سے نکال دیاجائیگا،گورنرگورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق گندگی سیاست نہیں کرنی چاہیئے tehmina_ahmed کی رپورٹ NawazSharif
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »