نواز شریف کو خود ہی حیا کرنی چاہیے اورواپس آنا چاہیے: فواد چودھری

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو خود ہی حیا کرنی چاہیے اورواپس آنا چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر اطلاعات

نے دنیا نیوز کے پروگرام ’دنیا کامران خان کے ساتھ‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

فواد چودھری نے مزید کہا کہ ججزنے انصاف سے کام لینا ہے، ہم نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے 7 ارب کی گارنٹی مانگی تھی، انہیں 7 ارب کے بجائے پچاس روپے کے اشٹام پیپر پر بیرون ملک بھیج دیا گیا، یہ سہولت باقی کسی پاکستانی کوحاصل نہیں ہے۔ ان کی رپورٹ پر پنجاب حکومت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا ہے، سابق وزیراعظم کی رپورٹ کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے، رپورٹ میں ’مینوپلیٹ‘ کیا گیا یا سیمپل کسی اورکے...

انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے بیانِ حلفی دیا تھا کہ بڑے بھائی کو واپس لیکرآئیں گے، برطانوی ہائی کمیشن لیگی قائد سے دوبار رابطہ کرچکا ہے، شریف فیملی نے ابھی تک برطانیہ میں علاج کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ نوازشریف سے ڈاکٹرز کے بجائے ریسٹورنٹ کا پوچھ سکتے ہیں، نوہ لندن میں علاج نہیں ریسٹورنٹ میں جا رہے ہیں، اسی بات کو لیکر حکومت عدالت جا رہی ہے، اپوزیشن لیڈر سے واپسی کا پوچھا جائے گا، سابق وزیراعظم کو خود ہی حیا کرنی چاہیے اورواپس آنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ch. Firad bhot hogaya ab Pakistani awam tumhain nahain choray gi...

صحیح بات ہے نواز شریف کو آجانا چاہیے اور ڈبوں کی بہن سے شادی کر لینی چاہیے 🤣🤣🤣

I need 10 Girls and Boys for Online Work From Home. 30k to 40k ✅ Interested persons watsapp +92 3416508704

Hi re Tera zood pashemaan. Ka peshemaan Honda

Syasat mn haya ki bat krte ho —-hatheli pe Sarsoon Jmane ki bat Karte ho

Height of defeatist mentality with glaring signs of frustration.

SugarDa64364604 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Dabu ki lendi phasi hui hy..

Daboo seraf inko khanedo Khorak ka Banda hai seraf kam Kuch nahi ata

kuta kmina shrm to Ani nhi bultiar tomi

آپ لوگوں کو خود ہی حیاء کرنی چاہیے اور عوام کی جان چھوڑ کر خود کرکے دکھاتے نواز شریف کو کہ ایسے حیاء کرتے ہیں

غیرت اور حیا کبھی پاس سے بھی گزری ہوتی تو ایسے گھٹیا بیان سے پہلے چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرتا لیکن تم لوگ پیدائشی بےغیرت ہو

کیوں؟ تیری بڈھی لے کے دوڑ گیا اے

اپکا سبکا حیا پاٹ جائے گا جب نوازشریف آئےگا

ڈبو سالے تو پین دا رشتا دینا اے شرم کر

Daboo ka mun daikein haram kha kha k

ڈبو کی ویلیو کیا ہے 🤔

اور مشرف کو

او ڈبو چول

کیوں توں بہن دینی اے

Ab kiya kare choudry sahab khud is chor main atne haya nahi hai k ajaye

ڈبو جی تم کو خود ڈوب مرنا چاہیئے کہ جعلی مقدمات پر بکواس کرتا ہے

دنیا والوں نے بھی ماشاءاللہ تصویر ایسی سلکٹ کی ہے جس سے حودبحود شرم اور حیا ٹپک رہی ہے 🙏🤔🙏

ڈبو تو حیا پیش تو کر پہلے

چوہدری صاحب اب فریاد کے ساتھ دُعا بھی کریں

بدمعاشی سے آپ سیدھا ترلو منتوں پر

Ye saly sb aese minten tarly kr rhy hain jese osy behan ka rishta Dena ha ya inki behan Bhaga k ly Gaya ha. Bhosri k jis kaam k liye Aya ha wo Kar ly

حیا ہوتی تو بَبلُو لندن کیوں جاتا؟؟؟

35 سال حیا ھی تو کی ھے۔ پورے لاھور کو چکلہ بنا دیا۔ بھوک سے مرتے لوگ اگلی بات نہ ھی کہوں تو بہتر ھے۔

Yes. Provided he has shame.

Kia Ise ki bhen ko Nawaz Sharif ka lun chahie ?

😂

اپنی اوقات دیکھ

Ab fawadchaudhry jaisay lottay haya ki BAAT krain gy Khud sharam krlo dunya news Wo to rajjjj k begairat ha tm hi sharam krlo

آج کے دور کا سیاستدان اور حیا دو متضاد چیزیں ہیں ۔

😂

🤣🤣🤣

Kun sir Ghubaaaray mai itni hi hawa thi.. Kay Ab haath joor kay wapis aanay ka kehnaa per raha hai.. 🥴

Ap tu rony pr aa gy hn.

اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے آپ کب حیا کریں گے۔۔۔؟؟؟

Quuu Baaaaassss Hwa nikal gei?🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

dabu teri waja se aj mulk 140 number ponch gya tu merbani kr asteefa dy jan chor sadi

توں پین ھور کدھرے ویا لے.

ملازم. سر میری تنخواہ بڑھائیں ورنہ..... مالک. ورنہ کیا؟ ملازم ورنہ پھر اسی پر گزارہ کروں گا 😜

حیادار اور شریف لوگوں کو بےحیا بدکردار نالائق منجھلوں سےدور ہی رہنا چاہئے اور جب خصوصا ایسےلوگ حکمران بنادئےگئےہو۔ کیونکہ یہ اپنےاوقات بھول جاتے ہیں

Caption plz👇🏻👇🏻 گورا کمپلیکس میں انگلینڈ کو انگریزوں سے زیادہ جانتا ہوں

Inshallah Sher wapis a raha hain

Na nawaz shareef haya kr rha or naa PTI walon ko haya aa rhe 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

ہا ہا ہا۔ آپ تو کہتے تھے بس ابھی لائے اسکو۔۔۔

چوروں کو خود ہی حیا کرنی چاہیے اور لوٹی ہوئی دولت واپس کر دینی چاہیے۔ ساڈے تے نہ رہنا۔ fawadchaudhry

nawaz sharif ki koi bhi izzat nahi hai...

Choro nawaz ko nawaz nawaz Ki raat laga rakee hai karp log ho mulk ko taba bar bad Kar diya

Wo wapis aa jaey ..to F Ch ne chosna hi os ka ....kaam takky ka nhi kia ...NS aa jaey Chala jaey ...bemar nhi hi ..jhot bol k chala gia hi aor bahut kuch .....aap apni progress btao ...

گندی فلموں کے ایکٹر اور ڈائریکٹر کی لندن میں ملاقات ۔۔۔

ڈمی چوہدری بہت غصہ میں ھے ایسے لوگ سیاست دان بن جائے توبہ استغفار

خود وہ کبھی نہیں آئے گا

ایک غریب کی بکریاں چوری ہوہیں پولیس سے لیکر ہر جگہ اس نے کوشش کی کہ بکریاں چور کا پتہ چل جائے بکریاں واپس ا جائیں کہیں شنوائی نہ ہوئی اخر بیچارے نے یہ خود کو کہے کر تسلی دے دی کہ شائد چوروں کو شرم حیا ترس ائے وہ بکریاں واپس کر جائیں سوال یہ ہے کیا اس ملک میں کوئی قانون ہے

Tankhwa ap log phir haraam ki lay rahy hn ager aisa hi khna tha tu

اگر نون لیگ نے اپنی حکومت میں فواد چوہدری کو اپنا سپوکپرسن بنا لیا تو دیکھنا چوہدری صاحب عمران خان کو کیا کیا کہتے ہیں 🤣

ایسا منہ تب بنتا ھے جب صبح صبح ٹوایکٹ صحیح نہ جا پائیں

Hahaha ab tum b bolo gay

پاوں پکڑنے پر آگئیے یہ تو. بیٹا وہ جس دن آۓ گا اس دن تم لوگ بھیگی بلی بن چکے ہوگے

کس کو کہ رہے ھو جو اپنی جان بچانے کے لئے اپنی بیٹی کو مارکیٹ میں ویڈیو کا کاروبار کرنے کے لئے چھوڑا ھو ا ھے اس کے پاس غیرت کدھر کی

اپنے والد محترم غدار پرویز مشرف کو بھی یہی بات کہنا

دنیا کا بے حیا ترین انسان دوسروں کو حیا کا درس دے رہا ہے 🤔

اگر تم لوگوں میں غیرت ہے تو تم لیکر او

Buli kuty dusro ko chor keh rahy apni chori chupa rahy

ڈبو صاحب کے منہ سے حیا اور شرم کی باتیں .....یہ وقت بھی آنا تھا

True , he can’t face true

آپ لوگوں کو اس وقت شرم و حیا نہیں آئی جب اسے پچاس روپے کے اسٹامپ پیپر پر پاکستان سے باہر جانے دیا

اتنے ہی حیا دار ہوتے! تو ایسی نوبت ہی کیوں لاتے؟

کرپشن کا پول کھلنے کے بعد تم لوگوں اور خاص کر نااہل نالائق سیلیکٹڈ بے ایمان شیطان خان کو شرم آنی چاہیے اور حکومت چھوڑ دینی چاہیے ۔

Babasi 😂

تم اپنی پوری زندگی نواز شریف کا رونہ روتے رہنا ملک میں اس وقت گھر گھر بیماری پھیلی ہے وہ تم لوگوں کو نظر نہیں آتی پہلے کروانا کا علاج تو کر دو

🤣🤣🤣🤣🤣

Sorry Matloba sharm o aya to pore khandan me nakafi a

کیوں تسیں بے حیا ہو؟؟

کیا تیری بے بے کی عدت پوری ھو گئی

fawadchaudhry pehle tu to karle sharm

شکل دیکھ اپنی ڈبو ۔۔جب جیل میں مارنے کی کوشش کی اس وقت تم لوگوں کو حیا نہیں آئی ۔بے شرم ۔

اب بات منتوں پر آ گئی ہے 🤣

ان لوگوں نے آخر کار نواز شریف کے پاؤں پڑ کے اسکے ترلے کرنے ہیں

Is this the only problem of 🇵🇰? Will his return bring back prosperity to the people?

Nwaz shreef ka b LevelHai kesy ay ap logo k hath psl k baad hi shyed ayga

Dabbu ghussay main hai

پاؤں پکڑ لو نواز شریف کے

حیا سارے پی۔ٹی۔آئی والوں کو کرنی چاہئیے پاکستانی عوام کی جان چھوڑ دینی چاہئیے اور استعفے دے دینے چاہئیے اور تم اس لیے ایسی باتیں کر رہی ہو کیونکہ تمھاری بہت منت سماجت کے بعد بھی میاں صاحب میں ن لیگ میں شامل نہیں کیا

🤣🤣

Hahahhaahhaahhahahaha

مطلب آپ مان رہیں ہیں آپ کے بس کی بات نہیں ملک چلانا

بے شرموں تم لوگوں میں نے پچاس روپے کی بتی لے کر جانے دیا تھا اب ترلے کر رہے ہو۔

شریف خاندان میں شرم ہوتی تو یہ اب تک سیاست کو خیر باد کہہ دیتے پر شرم و حیا تو ان کے پاس سے بھی نہیں گزری

What a joke!

یہ وہ کردار ہیں جن کے چہرے بدلتے رہتے ہیں ہر حاکم کے آگے پیچھے ہر وقت اسکی خوشامد میں لگے رہتے لیکن جب حاکم کا برا وقت آتا ہے تو یہ اپنا نیا آقا ڈھونڈ لیتے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور میں بکتے رہے ظاہری طور پر یہ کامیاب انسان ہیں پر تاریخ میں انکے مقدر میں زلت اور رسوائی ہے

To o no apnee ,,,,,,, dyne a

تیری بہن پاس آئے گا نواز شریف

پھٹ گئی کیا فواد ڈبو کتے

وہ حیا کر رہے ہیں اس لئے آنا نہیں چاہتے۔

مُنہ تے ویکھو یار 😂😂😂😂 بجری پان والے دابڑے ونگو مُنہ اے ایدا

Jis parinde ko maloom ho yha mera shikari betha he wha kyo ai ga

تمہیں خود ہی حیا کرکے استعفیٰ دینا چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی کے لیے حکومت کا بڑا قدم شہباز شریف کو خط لکھ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے پر اٹارنی جنرل آف پاکستان نے شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ جیو نیوزکے مطابق خط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہت بہانے ہوگئے، اب نور کو انصاف مل جانا چاہیے، حدیقہ کیانیگلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نور مقدم کیس کے فیصلے میں تاخیر پر الجھن کا شکار دکھائی دے رہی ہیں۔ ان وکیلوں کا بھی احتسابِ ھونا چائیے جو اس قڈم کے بھاری فیس لے کر اتنے صاف کیسیز کو خراب کرتے ھیں ۔میڈیا کو چائیے ان وکیلوں کے خلاف بھی ٹرینڈ چلائے اور ان کو شرم دلائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تاخیر، بہانے بہت ہوگئے اب نور مقدم کو انصاف مل جانا چاہیے: حدیقہ کیانیA dare devil is needed ... Which is fiction and fiction can never come to reality... So wait for the day of judgement. Absolutely right PatrioticPakis DAKO PHUSDAR NE POLICE ISLAHAT NI HONY DI DAKO PHUSDAR P ANAT
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف تاریخ کے کٹہرے میںیہ ان دنوں کی بات ہے جب ایک نوجوان ’’اتفاق انڈسٹری‘‘ میں، وہاں کے مالی معاملات دیکھتا تھا اور شام کو باغِ جناح میں کرکٹ کھیلتا تھا، اچانک میچ کے دوران پیغام دیا گیا کہ۔۔۔۔ تحریر: مظہر عباس لنک: DailyJang بہت عمدہ لکھا۔مگر نوازشریف میں نہ تو ذوالفقار علی بھٹو جیسا ظرف ہے نہ قابلیت ہے نہ جذبہ ہے۔سیاست میں لائے گئے تھے سارا خاندان ذاتی مفاد میں سیاست کرتا رہا ہے اور کر رہا ہے۔ تاریخ میں ایسے لوگ کیسے زندہ رہ سکتے ہیں ۔ہاں رہیں بھی تو اچھے نام سے نہیں رہتے۔ CMShehbaz NawazSharifMNS زندہ_ہے_بھٹو_تاریخ_میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریفمجھے یقین ہے اب حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے: نواز شریف ARYNewsUrdu NawazSharif 😂😆 میاں صاحب واپس آجائیں ۔۔ بے غیرت کونجڑے کی اولاد نواز لوہار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہمولانا فضل الرحمٰن اور نواز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم) کی تحریک پر طویل مشاورت ہوئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »