نواز شریف کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا، لندن میں طبی معائنہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کو ایک نہیں کئی بیماریوں کا سامنا، لندن میں طبی معائنہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لندن کے رائل برامپٹن اسپتال میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا، معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو ایک نہیں کئی بیماریاں لاحق ہیں، اے آر وائی نیوز نے میڈیکل رپورٹ حاصل کر لی۔

رپورٹ کے مطابق نواز شریف کو بہ ظاہر آئی ٹی پی کی بیماری ہے جس کی وجہ سمجھ نہیں آ رہی ہے، پلیٹ لیٹس کا معاملہ کنٹرول میں نہ آیا تو ٹوکسی کولوجی اسکریننگ کی جائے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز عدالتی وقت ختم ہونے پر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ آفس نے وصول نہیں کی تھی، آج جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز میڈیکل رپورٹ آج جمع کرائیں گے۔سابق وزیر اعظم کی صحت پر رپورٹ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مستحکم کرنے کے لیےعلاج جاری ہے، محفوظ علاج کے لیے 50 ہزار سے ڈیڑھ لاکھ پلیٹ لیٹس ہونے...

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو دل میں خون کی شریانوں میں مسائل کا بھی سامنا ہے، بائی پاس کے بعد نواز شریف کی طبیعت بہتر ہے مگر شریانوں میں مسائل ہیں، نواز شریف کے دل کی ایم آر آئی بھی ہو رہی ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو دن میں 2 مرتبہ واک بھی کرنی چاہیے، نواز شریف کے مرض کی مکمل تشخیص کا عمل بھی جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If he was so unhealthy, Then why Pakistan was being ruled by a patient who can't be treated in Pakistan...?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگےنواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے NawazSharif MedicalTreatment LondonToUS HealthIssue pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln Waha b CHOR AAYA ki aavaze aainghe is lye Qatar chala jae
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف علاج کیلئے ہفتے کو لندن سے امریکا جائینگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں موجود نواز شریف کے علاج کا معاملہ بھی لٹک گیا، وجہ بھی سامنے آگئیلندن/لاہور(ویب ڈیسک) کرسمس کی چھٹیوں کے باعث سابق وزیراعظم نوازشریف کو دماغ کو خون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت سےمتعلق پہلی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمعرپورٹ امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیںنواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-نواز شریف کی صحت کا...پکرٌو مریم بی بی اور چاچے کو کھانا تو گھر سے جاتا تھا کوت لکھپت جیل مین Hussain nawaz ki likhi report lagti hai بچ کیسے گیا یہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »