نوازشریف کی عیادت کیلئے جانیوالی مریم نوازبھی اسپتال میں داخل

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے پیرول پر رہائی کے بعد اپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال گئی تھیں NawazSharif

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

مریم نواز کوٹ لکھپت جیل سے پیرول پر رہائی کے بعد اپنے والد نواز شریف کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال گئی تھیں، تاہم سابق وزیراعظم کی تشویشناک حالت دیکھ کر ان کی طبعیت بھی بگڑ گئی جس کے بعد انہیں بھی اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشاک حد تک کمی کے باعث لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں، احتساب عدالت نے آج مریم نواز کی والد سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی تھی۔حکومت کی جانب سے مریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے پیرول پر رہا کیا گیا، جس کے بعد وہ اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے سروسز اسپتال پہنچیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز والد کی تشویشناک حالت دیکھ کر آبدیدہ ہوگئیں، جس کے بعد ان کی بھی طبعیت بگڑ گئی، جس پر ڈاکٹروں نے انہیں بھی اسپتال میں داخل کرلیا، مریم کو وی وی آئی پی وارڈ ٹو میں شفٹ کردیا گیا ہے، وہ چوہدری شوگر ملز کیس میں تحقیقات کیلئے نیب کی حراست میں ہیں۔مریم نواز شریف نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں والد سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے کا شکوہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ جج صاحب سے اجازت مانگی تھی کہ عدالت سے جیل واپس جاتے ہوئے مجھے ایک گھنٹے کیلئے والد کی عیادت کرنے دی جائے لیکن انہوں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aray kya hoa munni ko 100 chuay kha kar billi haj ko chali

Dramay baaz

سات ہارٹ اٹیک، 2 بائی پاس، ہزاروں انجائینا اٹیک، شوگر، بلڈ پریشر وغیرہ کے ساتھ صرف 2 ہزار پلیٹ لیٹس پر زندہ رہنے والا شاہکار میڈیکل کے طلباء کی نصابی کتب میں شامل ہونا چاہئے اور میڈیکل کے سٹوڈنس کو بطور مضمون پڑھایا جانا چاہیئے۔۔۔

Another drama, NANI420 should teach acting in Hollywood

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح اسپتال میں 54ویں سالانہ میڈیکل سمپوزیم کا آغازجناح اسپتال میں 54ویں سالانہ میڈیکل سمپوزیم کا آغاز تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووارڈ کے استقبالیہ اور کمرے میں کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے، نیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سروسز اسپتال میں نواز شریف کی حالت تسلی بخشسروسز اسپتال لاہور میں نواز شریف کی طبیعت بہتر ہونے لگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی سروسز اسپتال میں نواز شریف سے ملاقاتمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات ڈاکٹرز کی موجودگی میں کی ہے، مریم نواز نے ایم ایس سروسز اسپتال محمود ایاز اور طاہر شمسی سے بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کے خون میں پلیٹلیٹس مزید گھٹ گئے، علاج جاری - ایکسپریس اردونوازشریف کو دی گئی خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی اللہ ان کو صحت و تندرستی عطا فرماے۔ اور پاکستان کو اگر کوئی بچا سکتا ہے تو وہ ہے نواز شریف۔ یا اللہ رحم۔۔۔۔🙏🙏😭😭😭😭 NawazNeedsMaryam نواز شریف میں سفید خون کی شدید کمی سے ان کی جان کو خطرہ-
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار دفترخارجہ میں کیسے داخل ہوئیں؟ تحقیقات شروع - Entertainment - Dawn NewsDefaulters need to be taken to task wo he jo airpot k ander leke geya per sharam nai ani pti walon ko .. چلو تنازع ہی کھڑا ہوا ہے نہ کچھ اور تو کھڑا نہیں ہوا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »