نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبی مچ گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات کے بعد کھلبی مچ گئی ARYNewsUrdu

لندن: علاج کے غرض سے لندن میں موجود سابق وزیراعظم نوازشریف سے پراسرار شخص کی خفیہ ملاقات نے ہل چل مچادی۔

تفصیلات کے مطابق نوازشریف سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ میں ایک پراسرار شخص نے ملاقات کی جو انتہائی خفیہ رکھی گئی، ملاقات کے لیے آنے والے پراسرار شخص کو میاں شہبازشریف اپنی گاڑی میں دو میل دور سے بٹھا کر لائے۔ نوازشریف سے نامعلوم شخص کی ملاقات 40 منٹ سے زائد جاری رہی اور اس پراسرار شخص کو اپارٹمنٹ کے پچھلے دروازے سے نکالا گیا۔

پراسرار شخص کو چہرہ چھپا کر ایون فیلڈ اپارٹمنٹ لایا گیا تھا، ان مناظر کو پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے ریکارڈ کر لیا جب کہ ملاقات کے حوالے سے مذکورہ شخص سے سوالات کیے گئے تو انہوں نے جواب دینے سے صاف انکار کردیا۔ چہرہ چھپائے شخص کی نواز شریف سے پراسرار ملاقات پرسوال اٹھ گئے ہیں کیونکہ نوازشریف سے ان کے پارٹمنٹ میں پارٹی رہنما تک ملاقات نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کہ نوازشریف کی سالگرہ کا کیک بھی دروازے پر کاٹا گیا تھا اور سیاسی رہنماؤں کو اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Is it worth bothering? He can drop dead or go to hell.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی وزیرخارجہ کی ریاض میں ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے ملاقاتامریکی وزیرخارجہ کی ریاض میں ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے ملاقات America Riyadh WaliAhad Meeting MuhammadBinSalman SecPompeo KingSalman StateDept State_SCA KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

'شاہ عبداللہ مکالمہ مرکز' کے وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات'شاہ عبداللہ مکالمہ مرکز' کے وفد کی شاہ سلمان سے ملاقات KSAMOFA KingSalman AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے رجب طیب اردگان اسپتال ٹرسٹ کے وفد کی ملاقات Islamabad Delegation Erdogan Hospital Trust Calls RTErdogan trpresidency TurkeyUrdu MFATurkey ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی وزیرخارجہ کی ریاض میں ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے ملاقاتامریکی وزیرخارجہ کی ریاض میں ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے ملاقات America SaudiArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فواد چوہدری سے گورنر گلگت بلتستان کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »