نوازشریف کاڈاکٹرز سے پہلااپائٹمنٹ بدھ کوہے،شہبازشریف

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن رہنما شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بدھ سے نواز شریف کے علاج کا سلسلہ شروع ہو جائے گا، بدھ کو ڈاکٹرز ان کا معائنہ کریں گے۔ لندن آمد پر میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ سب لوگ دعا کريں کہ نو

از شريف مکمل صحتياب ہو کر وطن واپس پہنچيں، بدھ کو نواز شريف کا ڈاکٹر کے ساتھ پہلا اپائنٹمنٹ ہے، سفر ميں تمام

طبی سہوليتيں اور ڈاکٹرز موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ تمام پاکستانيوں کا شکريہ، مزید دعائے صحت کی اپيل کرتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی لندن روانگی ،وزیراعظم عمران خان کابھی اہم پیغام آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف جس وقت جاتی امرا سے لندن روانہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف ایئرایمبولینس کےذریعےلندن کیلئے روانہنوازشریف ایئرایمبولینس کےذریعےلندن کیلئے روانہ NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore GOPunjabPK CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف ایئرایمبولینس کےذریعےلندن کیلئے روانہ ہوئےنواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہو گئے Read News NawazSharif Depart London Medical Treatment president_pmln pmln_org PmlnMedia PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کی لندن روانگی کی تیاری مکمل، ائیرایمبولینس لاہور پہنچ گئیلاہور : سابق وزیراعظم نوازشریف کی علاج کےلئے بیرون ملک روانگی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہے ،نوازشریف صبح 10بجے ائیرایمبولینس سے لندن روانہ ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی ملک سے روانگی سے قبل کی تازہ تصویر سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف خصوصی ایئرایمبولینس کے ذریعے علاج chor nas gaii hun nii andy hen🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ائیرایمبولینس نوازشریف کو لےکردوحا پہنچ گئیائیرایمبولینس نوازشریف کو لےکردوحا پہنچ گئی Pakistan PMLN Lahore NawazSharifHealthIssues TravelToLondon AirAmbulance PmlnMedia pmln_org president_pmln MaryamNSharif GOPunjabPK PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »