نواز شریف کا ضمانتی بانڈ دینے سے انکار، مزید کارروائی صبح

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ہے تاہم وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ ذیلی کمیٹی نے سفارشات پر فیصلہ محفوظ کیا ہے جسے کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ NawazShareef پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں:

اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے بتایا کہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سفارشات پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کل کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا، وفاقی کابنیہ کی مرضی ہے کہ وہ سفارشات پر جو بھی فیصلہ کر لے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکلا نے بی بی سی کو بتایا تھا کہ وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے منگل کے اجلاس میں سابق وزیر اعظم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے سے متعلق ان کے سامنے کچھ مطالبات رکھے ہیں۔ فروغ نسیم کی سربراہی میں منگل کی صبح شروع ہونے والا کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس سہ پہر تک جاری رہا جو بعدازاں رات ساڑھے نو بجے تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔

وزارتِ قانون کی ذیلی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کے علاوہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر، مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے نمائندے عطا اللہ تارڑ اور نواز شریف کے وکیل اور معالج بھی شریک ہیں۔نواز شریف کو علاج کی غرض سے بیرونِ ملک لے جانے کے لیے ایئر ایمبولینس بدھ کو پاکستان پہنچے گی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ آج ہوگا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا اہم حکومتی وزیر نے ...'وزیراعظم نے نواز شریف کا نامECL سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا' اہم حکومتی وزیر نے اعلان کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یقین ہے آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائیگا: چودھری سرورپہلے کیوں نہ نکالا، کچھ کمی رہ گئ تھی کیا؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیبوفاقی حکومت ای سی ایل سے نواز شریف کا نام نکالنے کی مجاز ہے، نیب تفصيلات جانئے: DailyJang Nawaz Sharif's responsibility to go out of the country No responsible institution ready to take up No lie None of Pakistan's government agencies is ready to guarantee Nawaz Sharif, a man who has ruled the country for 30 years, has not developed a hospital where the common man can go to which country he can be treated.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روانگی میں تاخیر نواز شریف کی جان کیلئے خطرہ ہے، ڈاکٹر عدنانروانگی میں تاخیر نواز شریف کی جان کیلئے خطرہ ہے، ڈاکٹر عدنان تفصیلات جانئے: DailyJang لگتا ہے یہ خود لندن نہیں جاناچاہتا اسےمعلوم ہےحرام کی جس کمائی سےاس نےاپنی اولادکی کفالت کی ہے جسکا پہلا نتیجہ سامنے ہے۔ صرف پیسہ بچانے کہ چکر میں ایک ماں کو قبر میں اتارنےکیلیےاسکےسگے بیٹےموجود نہ ہوں یہ صرف حرام کھانے سے ہی ممکن ہے۔اب یقیناًن اس بدبخت اولاد نے ختم کرنا ہےقصہ۔ لانت ہے ایسے لیڈرذ پے جو 3بار اس ملک کا وذیراعظم رہا اور اسکا بھائی لگاتار 10 سال تک پنجاب کا وزیراعلیٰ رہا اور وہ ایک بھی ایسا ھسپتال یا کلینک نہیں بنا سکے جہاں ان کا اپنا علاج ہو سکے. علاج باہر عیاشیاں باہر لیکن حکمرانی پاکستان میں. واہ......! You and Geo news both are liars.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے، ڈاکٹر عدناننواز شریف کی صحت مزید بگڑ سکتی ہے، ڈاکٹر عدنان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »