نوازشریف خاندان کو ریلیف مل گیا سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوازشریف خاندان کو ریلیف مل گیا ،سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ

اسلام آباد:شریف خاندان کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ،ایف بی آر نے شریف خاندان کے دو اہم افراد پر اضافی ٹیکس کیلئے درخواستیں دائر کیں تھیں جسے سپریم کورٹ نے خارج کر دیا ہے ۔

نمائندہ نیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں کلثوم نوازاور شہباز شریف کیخلاف اضافی ریلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر نے درخواستیں جمع کروائیں تھیں ،عدالت نے جائزہ لینے کے بعد کہا کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994ء سے 1998ء تک ویلتھ ٹیکس جمع کروایا ہے،اس کے باوجود ایف بی آر نے اضافی ویلتھ ٹیکس کے لیے نوٹس جاری کیے ۔سپریم کورٹ کا کہنا تھا اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے ڈیمانڈ نوٹس کا دیا جانا ضروری ہے، لیکن ایف بی آر کلثوم نواز اور شہباز شریف کو ڈیمانڈ نوٹس بھجوانا ثابت نہ کر سکا، اضافی واجبات کے نوٹس بھی...

یاد رہے کہ شریف خاندان نے ایف بی آر نوٹس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیئے تھے۔ خیال رہے کہ جنوری 2021ء میں جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس کیس کی سماعت کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا، کلثوم نواز اور شہبازشریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک،ویسٹ انڈیز ہوم سیریز کیلئے 100 فیصد تماشائیوں کو اجازت مل گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کو سعودی عرب سے 3ارب ڈالر مل گئے مشیر خزانہ کی تصدیقمشیر خزانہ شوکت ترین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو سعو دی عرب سے تین ارب ڈالر موصول ہو گئے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گیا۔ مبارک ہو کچھ روز تو چلیں گے ناں پھر دوبارہ بھی خیراتی بے شرم خیرات لینا بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں کے پاکستان کویی ملک نہیں بلکے خیراتی ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

طیارے کو مسافروں کو دھکا لگانا پڑ گیا ویڈیو وائرلکٹھمنڈو (ویب ڈیسک)  نیپال میں طیارہ کا ٹائرپنکچر ہوا تومسافروں کودھکا لگانا پڑا۔ نیپال کے بجورہ ائیرپورٹ کے رن وے پراڑان کے وقت طیارہ کا پچھلا ٹائرپھٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قوم کا پریانتھا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو خراج تحسینپنجاب کے شہر سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو قوم نے اصل اسلام اور پاکستان کی نمائندگی کرنے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot PakistanStandWithSL
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بابری مسجد کی شہادت کو سوموار کو 29 برس مکملتاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 6 دسمبربروزسوموار کو 29 برس مکمل ہوجائیں گے اس سانحہ پر امت مسلمہ کے زخم آج بھی تازہ ہیں بھارت کے شہر ایودھیا6 دسمبر1992 کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »