نوازشریف نہیں مہنگائی پر توجہ دیں ‘چوہدری شجاعت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکل کر مہنگائی سمیت دیگرعوامی مسائل پر توجہ دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکل کر مہنگائی سمیت دیگرعوامی مسائل پر توجہ دیں۔

نوازشریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے اس سے زیادہ تو ان کے کیسز پرخرچ کردیے‘ آج کل نواز شریف کےآنےجانےکی فکرلگی ہے لیکن چاہےکچھ بھی کرلیں وہ واپس نہیں آئیں گے، اگران کی پارٹی اور ورکرز کہیں تو الگ بات ہے،جو خود وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں وہ نواز شریف کو واپسی کا کہیں تو یہ تو مضحکہ خیز بات ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل7 :20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر خرچہ کتنا آیا؟ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) سیزن 7 کی 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹسنوٹس کے مطابق وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پر بھی انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں ڈرون اُڑانے پر اب جیل ہوگیابوظہبی : متحدہ عرب امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ڈرونز اُڑانے پر جیل اور بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق حکومت نے شہریوں کو متنبہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر راولپنڈی میں 4 کالجوں سمیت مزید 15 تعلیمی ادارے بندضلعی صحت کے حکام کے مطابق ان تعلیمی اداروں میں پانچ فروری تک تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی Kpk ka schools kab band honga جھوٹ بولنے سے گریز کریں جناب⁦❤️⁩
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »