نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کب واپس آئیں گے ؟ منظور وسان نے پیش گوئی کر دی

عام انتخابات کا اعلان ہونے کے بعد نواز شریف ملک واپس آئیں گے اور عمران خان اقتدارمیں نہیں ہوں گے بلکہ کوئی اور ہوگا:منظور وسان /فوٹوفائل

سیاسی پیش گوئیوں کی وجہ سے مشہور مشیر زراعت سندھ کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کے اعلان کے فوری بعد مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان اقتدار میں نہیں ہوں گے بلکہ کوئی اور ہوگا، وزیراعظم یا وزیراعلیٰ نہیں ہوتا تو آہستہ آہستہ لوگ چھوڑ جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاء اللہ تعالیٰ جلد آئیں گے اس ظالمانہ نظام حکومت سے قوم کو نجات دلائیں گے غریبوں کی دعائیں میاں محمد نواز شریف صاحب کے ساتھ ہیں قوم اپنے مسیحاء کا بھرپور استقبال کرے گی

بکواس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران مافیا نے دیدہ دلیری سے پاکستان پر ہاتھ صاف کیے: مریم نوازلاہور :ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران حکومت سے زیادہ کرپٹ، بدعنوان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز نے محمد زبیر کو ’لکی‘ کیوں کہا؟مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے ترجمان محمد زبیر کو خوش قمست قرار دے دیا۔ آپ کو سب پتہ ہے بابے کی حرکتوں کا لکی اس لئے کہا جو وڈیو آئی کسی نے بھی اس کے خلاف نا کیس کیا اور نا ہی پھانسی کا مطالبہ کیا زانی شرابی سیاست دان اس ملک پر قابض ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس، نواز شریف نے مولانا کی تجویز کی حمایت کردیاتحادی ایوان میں اپوزیشن کی حمایت کردیں تو عدم اعتماد کی بھی ضرورت نہیں ہوگی، مولانا فضل الرحمان تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک اور انٹر کے پیپرکو ن لے گا۔۔تعلیمی بورڈز کی انوکھی منطق پیشسکول انفارمیشن سسٹم پر موجود اساتذہ ہی میٹرک اور انٹر کے امتحان میں ڈیوٹیاں سرانجام دے سکیں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جان لینن کی یادگار اشیا نیلامی کے لیے پیشبرطانیہ کے مشہور موسیقار جان لینن کے بیٹے جولیان اپنی ذاتی کلیکشن میں موجود موسیقی کے نوادر کو این ایف ٹی پر نیلام کر رہے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »