نواز شریف کی ٹوئٹر پر آمد: پہلا پیغام اور ردعمل - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی ٹوئٹر پر آمد: پہلا پیغام اور ردعمل

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نواز شریف نےسنیچر کی شام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ بنایا اور ایک ٹویٹ کی۔خیال رہے کہ میاں نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں۔

عدالت نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں اپنی سزا کے خلاف نواز شریف کی جانب سے دائر کردہ اپیل پر اُن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی۔ العزیزیہ سٹیل ملز کے فیصلے کے خلاف نواز شریف کی اپیل کی سماعت اب 22 ستمبر کو ہو گی جس میں حکام عدالتی احکامات پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He's stealing money of Pakistan and escape from the country

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کی نواز شریف کو اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت - ایکسپریس اردومیاں نواز شریف نے اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت قبول کرلی، پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ 'ٹوئٹر' پر اکاؤنٹ بنا لیا - Pakistan - Dawn NewsIn k qadam rakhwaye gaye hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ٹوئٹر پر پہلا پیغام ’ووٹ کو عزت دو‘نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) سے ورچوئل خطاب کرنے پر رضا مندی ظاہر کی، جس سے ملکی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون اے پی سی میں شرکت کی دعوت(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلینواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی NawazSharif APC VideoLink BilawalBhutto Invitation pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »