نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

Governer Sindh, Imran Ismail

17/01/2022 9:54:00 AM

نواز شریف کو واپس آنا اور جیل جانا ہو گا: گورنر سندھ

ن لیگ سے ن نکالیں تو اچھا ہے، اب ن اور ش کے بغیر ہی چلنا ہو گا: عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ن لیگ سے ن نکالیں تو اچھا ہے، اب ن اور ش کے بغیر ہی چلنا ہو گا۔عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جن کو چوری کی دولت سے پیار ہو اور جو ورکرز کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہوتے ہیں وہ لیڈر نہیں ہو سکتے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Arsalan Khan ko Reha krdiya Gaya | Social Media Activist | PTI Worker | Breaking News

Arsalan Khan ko Reha krdiya Gaya | Social Media Activist | PTI Worker | Breaking News#pti #arsalankhan #bolnews #breakingnews Arsalan Khan | Social Media Tea... مزید پڑھ >>

انشاء اللہ Chal beghairt k bachy apsy zyada currption kis NY ki hogy. Nice jokes Becoze no value of Matric pass

اپوزیشن 2 کی بجائے 3 مارچ کر لے کچھ نہیں ہو گا: شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چاروں شریف سیاست سے مائنس ہیں، اپوزیشن شکست کھائے گی، عمران خان 5 سال پورے کریں گے,اپوزیشن دو کی بجائے 3 مارچ کر لے 😴 مغروری منھ کے بل گراۓ گی کسی بھی وقت

نواز شریف اور شہباز شریف ذاتی تشہیر کرتے تھے: فرخ حبیب عثمان ڈار01:48 PM, 15 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ماضی میں نوجوانوں کو سیاسی رشوت کے پروگرام شروع

دوران پرواز بچی کی پیدائش: ’مبارک ہو لڑکی ہوئی ہے‘ - BBC News اردوڈاکٹر خطیب کی مدد دو دیگر مسافروں نے کی۔ ان میں ایک نرس جبکہ دوسری بین الاقوامی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کی ایک ماہرِ اطفال ڈاکٹر تھیں۔ ماشاء اللہ

سندھ میں کورونا سے مزید 3 اموات مجموعی تعداد7697 ہو گئیسندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے ،صوبے میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد7697 ہو گئی ۔

دوستی ہو تو ایسی ہو۔۔قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب کو ائیرپورٹ پر لینے کونسا کھلاڑی ڈرائیور بن کر پہنچاقومی ٹیم کے بولنگ وآل راؤنڈر شاداب خان بگ بیش لیگ سے پی ایس ایل کے لئے واپس آئے تو اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے ان کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال حسن علی

سویڈش وزیراعظم کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئیںسٹاک ہوم (حافظ محمد عمران) سویڈش وزیراعظم کرونا وائرس میں مبتلا ہو  گئیں،میگڈالینا اینڈرسن کے پریس سیکرٹری نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ وزیر اعظم

۔ فوٹو: فائل گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ن لیگ سے ن نکالیں تو اچھا ہے، اب ن اور ش کے بغیر ہی چلنا ہو گا۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ جن کو چوری کی دولت سے پیار ہو اور جو ورکرز کو چھوڑ کر ملک سے فرار ہوتے ہیں وہ لیڈر نہیں ہو سکتے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا یہ بھی کہنا تھا کہ نواز شریف کو وطن واپس آنا ہو گا اور جیل جانا ہو گا۔ مزید خبریں :