نواز شریف نے وارنٹِ گرفتاری کو چیلنج کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف نے وارنٹِ گرفتاری کو چیلنج کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد احتساب...

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کی کارروائی اور اشتہار جاری کرنے کا حکم نامہ کالعدم قرار دیا جائے۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف مفرور نہیں بلکہ ضمانت کی منظوری کے بعد بیرونِ ملک گئے تھے۔نواز شریف کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کا بیرونِ ملک علاج جاری ہے، نمائندے کے ذریعے ٹرائل کا سامنا کرنے کی اجازت دی...

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے اپنی درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ یورپین یونین اور ہیومن رائٹس واچ نے نیب کی کاوروائیوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف نے احتساب عدالت طلبی چیلنج کر دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس؛ نواز شریف نے احتساب عدالت کی کارروائی چیلنج کردی - ایکسپریس اردواحتساب عدالت کی کارروائی اور طلبی کا اشتہار کالعدم قرار دیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کر کے اپنی زمینوں سے توجہ ہٹائی: شیخ رشیدلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیب پر پتھراؤ کرکے اپنی زمینوں سےتوجہ ہٹائی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس: طالب علم احمد نواز کا دیرینہ خواب پورا ہوگیامجھے یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہورہا ہے کہ ۔۔۔۔ احمد نواز نے زبردست خبر سنادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بی آر ٹی پشاور کا افتتاحشہباز شریف بھی میدان میں آگئےحیران کن دعویٰ کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے71ارب روپےسےزیادہ لاگت سےتیارہونےوالےپشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آر ٹی)منصوبے کا افتتاح کردیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »