نواز شریف سے متعلق بیان پر حفیظ کی وضاحت

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے نواز شریف کے بیرون ملک علاج سے متعلق ان کے ٹویٹ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا

۔

گزشتہ ہفتے محمد حفیظ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نواز شریف تو علاج کیلئے بیرون ملک جارہے ہیں مگر پاکستان کے 200 ملین عوام خطرے میں ہیں۔ حفیظ کے اس بیان کو سیاسی رہنماؤں سمیت سوشل میڈیا صارفین نے بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کے پرانے ٹوئٹس دکھا کر شرمندہ کرنے کی کوشش کی۔ سوشل میڈیا کے ردعمل کے بعد حفیظ نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے ٹویٹ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا مگر یہ وضاحت نہیں کی ٹوئٹ کو سیاق و سباق سے ہٹ کر کیسے پیش کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے حوالے سے تحریری حکم نامہ جاریحکم نامے میں کیا لکھا گیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف اورشہباز شریف نےخودکو عدالت میں گروی رکھوادیا،اٹارنی جنرلکیا شہبازشریف کےخلاف63،62کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کے مشن کو جاری رکھیں گے،شہباز شریفصدر ن لیگ نے کیا بڑا فیصلہ۔۔۔۔۔؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی عدم موجودگی میں ان کا مشن جاری رکھیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوحکومت کی اتحادی جماعتوں نے انسانی ہمدردی کی مخالفت کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی، صدر مسلم لیگ (ن) کرپشن کے ساتھ ساتھ کافی سارےمیشن تھے ان کےپاس ، اب آپ کے ذمہ نہ جانےکونسا میشن ہےوقت ہی بتائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایتنواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت Islamabad PMImranKhan PTIofficial NawazSharif LahoreHighCourt ImranKhanPTI pmln_org PTIofficial Lahore MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »