نواز شریف سیاسی علالت میں مبتلا ہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف سیاسی علالت میں مبتلا ہیں ، ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور

ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ سانحہ مری کی شفاف تحقیقات ہو رہی ہیں، اس حوالے سے آج بھی ایک اجلاس ہے۔ جنوبی پنجاب کیلئے بہت کچھ کر رہے ہیں، جماعت اسلامی جتنے بھی دھرنے کر لے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

حسان خاور نے کہا کہ عام آدمی یہ سمجھتا ہے کہ 10 بلین ٹری کا کیا فائدہ ہے، ہم نے 2030 تک 60 فیصد انرجی ری ا سٹور کرنی ہے، انرجی کے حوالے سے حکومت اور صنعتوں کا کردار اہم ہے،10ہزار سکولوں کو سولر کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کب پاکستان واپس آئیں گے؟ مریم نواز نے بتادیانواز شریف کب پاکستان واپس آئیں گے؟ مریم نواز نے بتادیا arynewsurdu کیسا قانون ھے ملزم کی اپیل پہ قانون اپنا کام چھوڑ دیتا ھے🤔 Bibi jagty m khawab Mt dakho q k Khan shb ki govt n TU easy he tumar need khtim ki hui h sotu m khawab kasy dakho g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کا محکمۂ صحت پنجاب کو جواب جمعسابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے میڈیکل بورڈ نے محکمۂ صحت پنجاب کو جواب جمع کرا دیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملکی مسائل کون حل کرسکتا ہے؟ 33 فیصد پاکستانیوں کا نواز شریف پر اظہار اعتماد30 فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر بھروسہ کیا جبکہ 16فیصد نے بلاول بھٹو زرداری پر اعتماد کا اظہار کیا 33فیصد والا جھوٹ ہے %90 عوام نوازشریف کو دوبارہ وزیراعظم دیکھنا چاہتی ہے بس چند سو بدکردار لوگ ہیں جن کو عمران نیازی صادق امین اور ہینڈسم نظر آتا ہے خواہشیں ۔۔🤦‍♂️😁 😁😆
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے بجائے نواز شریف کیس پر توجہ دیں:حریم شاہ کی شہزاد اکبر پر تنقیدAp pr tawajo deni hi pry gi... Pehly attention seeking k liye stunt krti hn phir kehti hn twajo na den اسکی کوئی زبان بند کیوں نہی کرتا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عبوری وزیراعظم کیلئے 4 نون لیگی امیدوار، نواز شریف ناراضذرائع کے مطابق عبوری وزیر اعظم کیلئے 4 لیگی امیدواروں کے نام دیکھ کر نواز شریف ناراض ہو گئے، شہباز شریف کی مرضی سے نواز شریف کو عبوری سیٹ اپ پر منانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسائل کا حل؟ نواز شریف پر 33، عمران خان پر 30 فیصد کا اعتمادملکی ، عوامی مسائل کا حل کس لیڈر کے پاس ؟آئی پور سروے کے مطابق 33فیصد پاکستانیوں نے نواز شریف ، 30فیصد نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Insha Allah Allah k hukam se imran khan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »