نوازشریف کو کوئی ریلیف نہیں ملا,یہ انکا حق تھا،نالائقوں کا ٹولہ اکٹھا ہوچکا،وزارتیں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں:شاہد خاقان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

نوازشریف کو کوئی ریلیف نہیں ملا,یہ انکا حق تھا،نالائقوں کا ٹولہ اکٹھا ہوچکا،وزارتیں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں:شاہد خاقان Pakistan LNGCase ShahidKhaqanAbbasi JudicialRemandExtended pid_gov pmln_org

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کا حق تھا، نالائقوں کا ٹولہ اکٹھا ہوچکا،وزارتیں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایل این جی کیس میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نواز شریف علاج کیلئے باہر جارہے ہیں،ان کو کوئی ریلیف نہیں ملا یہ انکا حق تھا جو کہ چھ ماہ پہلے ہی انہیں مل جانا چاہئے تھا۔ملکی معیشت پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جس صورتحال پر ہم پہنچ چکے ہے اس لحاظ سے معیشت کو بحال کرنے میں تین سال لگ جائیں گے۔جے یو آئیکے آزادی مارچ سے متعلق انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے بڑا...

کا حق تھا، نالائقوں کا ٹولہ اکٹھا ہوچکا،وزارتیں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایل این جی کیس میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ نواز شریف علاج کیلئے باہر جارہے ہیں،ان کو کوئی ریلیف نہیں ملا یہ انکا حق تھا جو کہ چھ ماہ پہلے ہی انہیں مل جانا چاہئے تھا۔ملکی معیشت پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج جس صورتحال پر ہم پہنچ چکے ہے اس لحاظ سے معیشت کو بحال کرنے میں تین سال لگ جائیں گے۔جے یو آئیکے آزادی مارچ سے متعلق انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن نے بڑا بھرپور اور کامیاب احتجاج کرکے دکھایا ہے،جو دھرنے کرتے تھے انہیں سمجھ آ گئی کہ دھرنے کس کو کہتے ہیں۔سابق وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ نالائقوں کا ٹولہ اکٹھا ہے ،وزارتیں بدلنے کا کوئی فائدہ نہیں،ادھر سے اٹھا کر ادھر رکھ دیں تو بھی نالائق نالائق ہی رہتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے، کوئی غلط فہمی پیدا نہیں کر سکتا،پرویز الٰہی'حکومتی اتحادی ہیں اور رہیں گے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمٰن - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور شریف خاندان کے درمیان کوئی ڈیل نہیں ہوئی، شیخ رشید - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں ہے: میجر جنرل آصف غفور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردوملکی ترقی کیلیے وزیراعظم اور آرمی چیف میں ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن ہر ملاقات رپورٹ نہیں ہوتی، میجر جنرل آصف غفور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »