نواز شریف اور آصف زرداری کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی کوششیں کون کر رہا ہے ؟ سینئر صحافی جاوید فاروقی نے حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دینے والا تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی جاوید فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کے ٹوٹنے کے بعد اپوزیشن کی جانب

سے حکومت کے لئے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر سے کوئی خطرہ نہیں ہے،میاں نواز شریف اور آصف زرداری کو دوبارہ اکٹھا کرنے کی کوششیں شروع ہو گئی ہیں اور یہ کوششیں کسی خفیہ ہاتھ یا سیاسی حلقوں کی جانب سے نہیں کی جا رہیں بلکہ حیران کن طور پر اپوزیشن کے دو بڑے رہنماؤں کو اکٹھا کرنے کے لئے سول بیورو کریسی سے بعض حاضر سروس اور ریٹائرڈ بیورو کریٹ متحرک ہیں ،صحافیوں کا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور وکلاء کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز تعیناتی کے حوالے سے احتجاج کسی بڑی تحریک کا نکتہ آغاز ہو سکتا ہے...

پڑتا ہے،اگر آپ ان پر اعتماد ہی نہیں کریں گے اور ہر وقت ان پر تلوار ہی لٹکائے رکھیں گے تو ایسی صورت میں بیورو کریسی پرفارمنس نہیں دے سکتی،اب بیورو کریسی میں اندرون خانہ یہ باتیں شروع ہو گئی ہیں کہ اس سٹائل آف گورنس سے کیسے جان چھوٹے گی؟بیورو کریسی کا یہ خیال ہےپاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے ٹوٹنے سے حکومت پر پریشر کم ہوا ہے ،اس پریشر کم ہونے کی وجہ سے حکومت منہ زور ہو گئی ہے اور وہ بیوروکریسی کو کچل رہی ہے اور دبا رہی ہے،اس لئے بیوروکریسی کے اندر شدت سے محسوس کی جا رہی ہے کہ ایک توانا اور طاقتور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے: بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم جمہوریت پر پیغام میں کہا ہے کہ ملک کی سلامتی اور ترقی کی ضمانت جمہوریت ہے۔ پاکستان جیسے ایک کثیرالثقافتی معاشرے میں وفاقی جمہوریت میں ریپ ھو رہے ہیں قتل غارت ڈکتیوں کے امبار لگ رہیے ہیں ان کو آپنی ہی روزی روٹی کی فکر ہے😂
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

غزہ کی خاتون اہلخانہ کی مدد کیلئے سیب کی مٹھائی بناتی ہےفلسطین کی 55سالہ خاتون ہانان حماد سیب کی مٹھائی بنانے کا ہنر رکھتی ہیں جسے غزہ پٹی میں حلوہ عنبر کے نام سے جانا جاتا ہے، اس میں سبز سیب کو سرخ رنگ کے چمکدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کی آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کی تاریخی سکیورٹی معاہدے کی مذمتآسٹریلیا جیسے پر امن اور الگ تھلگ ملک سے اس قسم کا معاہدہ، اسے بدلتے ہوئے عالمی طاقت کے توازن، اور امریکہ کو درپیش حالات کے تناظر میں اگر دیکھیں تو یہ معاہدہ برٹش، امریکن ایڈمنسٹریشن کیجانب سے اپنی قوم اور دنیا کے سامنے چہرہ چھپانے کی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پوری قوم رو رہی ہے اور خان صاحب چین کی بانسری بجا رہے ہیںاسلام آباد:-پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام کی جیبوں پر ڈاکا مارا گیا۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹاپے کی بڑی وجہ کھانا ہے یا کچھ اور؟ چونکا دینے والا انکشافموٹاپے کی بڑی وجہ کھانا ہے یا کچھ اور؟ چونکا دینے والا انکشاف ARYNewsUrdu حرام کھانا ہے سمپل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »