نواز نام میں ایسی کیا خاص بات جس کا کرکٹ اور سیاست میں متبادل نہیں؟ سوال کا عبدالرزاق نے کیا جواب دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایک نجی ٹی وی شو میں کرکٹ شائق نے سوال کیا کہ نواز نام میں ایسی کیا خاص بات ہے جس کی کرکٹ یا سیاست میں ری پلیسمنٹ نہیں جس پر سابق کرکٹر عبدالرزاق نے دلچسپ جواب دیا۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت میں موجود ہے تاہم اب تک کھیلے گئے تینوں میچز میں بولنگ شعبہ مجموعی طور پر ناکام رہا ہے خاص طور پر اسپن شعبہ۔ ایسے میں اسپنرز کی صلاحیتوں پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

باؤنسر کے انداز میں پوچھے گئے اس منفرد سوال کا عبدالرزاق نے جواب صرف کرکٹ کی حد تک رکھا اور کہا کہ عماد ٹیم میں موجود محمد نواز سے بہت زیادہ با صلاحیت ہے اور اگر پاکستان چاہتا تو وہ ورلڈ کپ کھیل رہا ہوتا۔ عماد سینیئر پلیئر ہے اور اس وقت ٹیم کو سینیئر کھلاڑیوں کی ضرورت ہے۔ عبدالرزاق نے بات کو مزید آگے جاری رکھتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کو عماد کی ضرورت تھی لیکن پاکستان کی یہی بدقسمتی ہے کہ جن کی ضرورت ہوتی ہے وہ ٹیم سے باہر ہوتے ہیں اور جن کی ضرورت نہیں ہوتی وہ ٹیم میں ہوتے ہیں لیکن ہم اس سسٹم کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حزب اللہ نے ایران کی ایما پر حملے کیے، اسرائیل کا الزاماسرائیلی فوج نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللہ نے اسرائیلی سرحد پر حملوں میں اضافہ کردیا ہے، جس کا حکم اسے ایرانی حکومت نے دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’بابر اعظم پاکستان کا سچن ٹنڈولکر بنے گا‘سابق پاکستانی کرکٹرز نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ بابر اعظم پاکستان کرکٹ کا بڑا کھلاڑی ہے اور وہ اپنی صلاحیتوں کی بدولت پاکستان کا سچن ٹنڈولکر بنے گا۔

ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا میچ، 64 نو بالز، کئی حیران کن ریکارڈز بھی بن گئےحال ہی میں ٹی 20 کرکٹ کا ایسا انوکھا میچ ہوا جس کی ایک اننگ میں بنے ریکارڈ 427 رنز اور بولرز نے کرائیں 64 نو بالز۔