نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے، اسلام آباد ہائیکورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، جس پر عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نوازشریف حکومت اور عوام کو دھوکا دے کر لندن گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نوازشریف کے وارنٹس گرفتاری کی قونصل اتاشی کے ذریعے پھر تعمیل نہ ہو سکی، قونصل اتاشی حسن نواز کے سیکرٹری وقاراحمد کے فون کرنے اور درخواست پر دوبارہ وارنٹس لے کر گئے لیکن کسی نے وارنٹ وصول نہیں کیے، ذاتی حیثیت میں پہلی بار جانے پر بھی اتاشی سے کسی نے وارنٹس وصول نہیں کئے تھے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اس ایک کیس کی وجہ سے باقی کیس التواء کا شکار ہیں، ہزاروں کیس التواء ہیں اور یہاں اس کیس میں وقت ضائع کر رہے ہیں، جتنی کوشش ایک مجرم کو وارنٹ پہنچانے میں لگ رہی کئی سائلین کو ریلیف دیا جاسکتا ہے، عدالت، حکومت، دفتر خارجہ اور ہائی کمیشن مل کر ایک وارنٹ کی تعمیل کرارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دھوکہدینے والے نے چلین مان لیا دھوکہ دیا لیکن جن کو دھوکہ دیا گیا وہ بھی مانلین کہ وہ نرے احمق اور اول درجہ کے نا اہل تھے جنکو دھوکہ دے دیا گیا بہاسانی ایسی حکومت کو اپنی نا اہلی پر مستعفی ہوجا نا چاہے!

جھوٹ حکومت کی اجازت سے گے تھے ورنہ کوی کیسے ایر ہورٹ سے باھر نکل سکتاہے اسکا مطلب تو یہ ہوا کہ حکومت کے تمام ادارے نا اہل ہین!!

عدالت کے حالات ؟؟

Where is Athar minillah who was asking govt to give guarantee of NS life?

عادل شہر تیرے عدل کے معیار پہ تھو

مشرف کا دبئی کا ٹکٹ کس قرعہ اندازی میں نکلا تھا

Us se barh k dhokay baz woh hain jinho ne janay dia 😂😂😂

Acha kia 👍

مشرف اور ثاقب ناسور قوم کے مفاد میں گئے ہیں؟؟؟

'امپائرکی انگلی، جج کا ہتھوڑا، صحافی کا قلم،اینکر کی زبان، نیب کی ہتھکڑی سب نے ساتھ دیا مگر پھر بھی کارگردگی 'صفر' ۔

Beja b ap loghoo ny

اس جج صاحب کی بھی کوئی ویڈیو حریم شاہ کے پاس ہو گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا دلیپ کمار اور راج کپور کے گھر خریدنے کا فیصلہok
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نےبدھ سے پرائمری کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیاحکومت نے بدھ سے پرائمری کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا Pakistan CoronaVirusUpdates COVID19 SchoolsReopen PTIGovernment PrimarySchools ShafqatMahmood Shafqat_Mahmood PTIofficial ndmapk pid_gov MoIB_Official Asad_Umar ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے، اسفندیار ولیعوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو نیب کے ذریعے سیاسی انتقام کا نشانہ بنارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مودی حکومت کے ہراساں کرنے پر بھارت میں کام بند کردیا - ایکسپریس اردوبھارت میں ایمنسٹی انٹرمیشنل کے بینک اکاؤنٹ منجمد کردیے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تحریک کا گیارہ اکتوبر سے آغاز، پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک کا گیارہ اکتوبر سے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا۔ O bhi crona ho gaa پاکستان دے اصل لُٹیرے لُٹ کے نوچ کے اے ھرکارے نکلے چوری مال بچانڑے مودی کا دم بھرتے ہیں یہ جندال سے چھپ کے ملتے ھیں یہ یہ ڈان لیک کرواتے ہیں اور میمو گیٹ بھی کھیلتے ھیں مراثی سب اکھٹے ہو گیے ہن بس باں باں ہوسی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت مخالف تحریک کا گیارہ اکتوبر سے آغاز، پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگااسلام آباد: (دنیا نیوز) اپوزیشن کی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک کا گیارہ اکتوبر سے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں پہلا جلسہ کوئٹہ میں ہوگا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »