نمیبیا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب، نیدرلینڈز کو شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نمیبیا ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار کامیاب، نیدرلینڈز کو شکست ARYNewsUrdu

ابوظبی: ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کوالیفائر میں نمبیبیا نے نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق ابوظبی میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کی جانب سے دیا جانے والا .165 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں حاصل کرلیا، آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے شاندار 66 رنز کی اننگز کھیلی جے جے اسمتھ 14 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے، اوپنر اسٹیفن بارڈ نے 19 رنز کی اننگز کھیلی، گرہاڈ ایرسمس 32 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز اور نمیبیا دونوں ایک ایک میچز ہار چکی ہیں۔ kash k iss ko jooty parin..🛼⛸️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا10:28 PM, 18 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گیدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈکپ کے ایونٹ میں ٹیم آسٹریلیا دو کِٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیم آسٹریلیا اپنی موجودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نیمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری - ایکسپریس اردومیچ کی پہلی ہی گیند پر انگلینڈ کے اوپننگ بیٹس مین جیسن روئے کلین بولڈ ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ شیڈول کا اعلان،پاکستان کا 24نومبرکو جرمنی سے پہلا میچAwesome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »