نماز جنازہ پر فائرنگ لیگی رہنما کے بیٹے سمیت8 افراد جاں بحق12 زخمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نماز جنازہ پر فائرنگ، لیگی رہنما کے بیٹے سمیت8 افراد جاں بحق،12 زخمی

پولیس کے مطابق نماز جنازہ کے دوران دو فریقوں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ واقعے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

جاں بحق افراد میں مسلم لیگ ن کے رہنما ملک جہانزیب کا بیٹا ملک فہد بھی شامل ہے جبکہ دوسرا بیٹا دانش زخمی ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان کا دوسرا بیٹا دانش خان زخمی ہے انتقال کی خبر درست نہیں انکے قریبی رشتہ داروں کا رابط

طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون

طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون

لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان کے دو بیٹے فہد خان اور ملک دانش خان بھی جان بحق

لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان کے دو بیٹے فہد خان اور ملک دانش خان بھی جان بحق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل - ایکسپریس اردوملا برادر اخوند انتہائی نرم مزاج اور فیصلہ ساز شخصیت ہیں، طالبان رہنما اس وقت بڑی طاقتوں کو تخفیف اسلحہ کی طرف قدم اٹھانا چاہیے۔ جنگ اور اسلحے کی دوڑ سیے دنیا میں بھوک افلاس اور انصافی بڑی ہے۔ اور وسائل کی تقسیم کے نظام اس طرح وضع کرنا چاہیے۔ کہ ملکی و معاشرتی جرائم کے حساب سے وسائل کم و ذیادہ ہوں۔ حقائق پر مبنی ہوں۔ ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیس ادا نہ کرنے پر اسکول انتظامیہ کا بچے کے سامنے والد پر تشددکراچی میں ایک نجی اسکول کی انتظامیہ نے فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے سامنے والد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ بیٹے کی فیس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نجی اسکول انتظامیہ کا فیس ادا نہ کرنے پر بچے کے والد پر تشدد - ایکسپریس اردووالد کا محکمہ تعلیم سندھ سے اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ یہ زیادتی ہے اسکول انتظامیہ کی والدین کو چاہیے عدالت سے رجوع کرین Lanat aysi talem aur nizam e talem per aur haramzadi school intzamia per b
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی قازقستان کے صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیتپاکستان ورلڈ پاور مینیفیسٹو: بغیر پاکستان انڈیا امن پاکستان لہذا افغانستان بند گلی میں اور ڈویلپمنٹ ناممکن جبکہ سیاست اور فوج بے بس۔ حل عوامی رضامندی اور جذبوں میں۔اگر سسٹم کے باہرسےامن کی چابی بننےکے امکانات بنیں تو سیاست اور فوج میرا یقین ہےمددگار ہونگے انشاء اللہ۔ 03218482657
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گجرات میں کار پر فائرنگ: لڑکی کے بھائی اور سابق شوہر کے ملوث ہونے کا انکشافپولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی آج ڈومیسائل بنوانے لاہور سے گجرات آئے تھے، جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرلیے گئے ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک”کے ایم سی”کیلئےٹیکس اکھٹا کرنے پر رضامندکراچی کے شہریوں پر عائد ٹیکس کے الیکڑک کے ذریعے جمع کرنے کے معاملے پر کراچی ایڈمنسٹریٹر نے محکمہ توانائی کو خط لکھ دیا: SamaaTV میں اپیل کرتا ہوں تمام الیکٹر سے کہ کراچی کے لیے آپ برسٹر مرتضی وہاب کا ساتھ دیں He is Administrator KMC ( NOT Karachi) ... Do check your facts or just shoot from hip ? India Hamara Dushman Mulk hay mager aik baat Manna paray ga K kam az kam wahan K Politicians Hamaray Mulk K Politicians say 50% Less Harami hain... specially PPP K Ghaddar, Islam Dushman, Nasel Perast, BadKirdar, BadDiyanat or Haram Khoor Maha Haram Khoor...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »