نعیم الحق کے انتقال پر عمران اسماعیل، محمد زبیر، قمر زمان کائرہ افسردہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نعیم الحق کے انتقال پر عمران اسماعیل، محمد زبیر ،قمر زمان کائرہ افسردہ ويڈيو لنک: DailyJang

ان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق بہت ہی بہت مہذب انسان، اپنی سیاسی فکر سے مضبوط تعلق رکھنے والے کارکن تھے۔

محمد زبیر نے کہا کہ نعیم الحق نے پی ٹی آئی میں جو مقام حاصل کیا وہ عمران خان کے دوست کے حیثیت سے نہیں بلکہ سیاسی سوچ پر یقین اور مسلسل عمل کی وجہ سے حاصل کیا۔ قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ نعیم الحق پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں میں شامل تھے، ان کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ ان کا کہنا تھا کہ نعیم الحق عمران خان کے ابتدائی دنوں کے ساتھی تھے، سیاسی جدوجہد رکھنے والے حقیقی کارکن تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ نعیم الحق کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn NewsMay Allah rest his soul in peace إنا لله وإنا إليه راجعون اللہ مغفرت عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے بانی رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئےکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور نعیم الحق انتقال کر گئے۔ May his soul rest in peace. Ameen. RIP Allah janat aata kare ameen
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔ Jo jo mushsrrsf jsa kam kra pkrr ms list mai Hzrat zeada nosh frmA chuky hon gy اللّہ نعیم الحق کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں, آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق انتقال کرگئےوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی اور دیرینہ ساتھی نعیم الحق انتقال کرگئے NaeemUlHaq SamaaTV انا لله وانا اليه راجعون ..... الله آخرت كے تمام مراحل ميں آسانياں عطا فرماۓ اور ان پر اپنا خاص رحم اور كرم اور فضل فرماۓ اور جنت ميں اعلى مقام عطا فرماۓ ...... آمين ثم آمين يا رب العالمين
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »