نظام درنظام‘ایک اور تجربہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نظام درنظام‘ایک اور تجربہ آج کراچی گندگی اور آلودگی میں دُنیا کا نمبرون شہر ہے یہاں کی عوام بیماریوں کے بوجھ تلے دب گئی ہے Karachi AirQualityIndex Pakistan AirPollution SindhCMHouse GovtofPakistan

ہو۔اللہ کرے اس نظام کے ساتھ ہی لوگوں کی نیتیں بھی تبدیل ہوجائیں۔ نیک نیتی اور ایمانداری کے ساتھ حکومت عوام کی خدمت کرے جس کی وہ دعویدار ہے۔ 2013؁ء کا بلدیاتی نظام اس طرح سے اپنے انجام پر رورہا ہے۔آج کراچی گندگی اور آلودگی میں دُنیا کا نمبرون شہر ہے یہاں کی عوام بیماریوں کے بوجھ تلے دب گئی ہے۔ جس میں سر، گردن اور ناک، کان ،حلق کی بیماریان سرفہرست ہیں۔ سر کی ان تمام بیماریوں کی بنیادی وجہ سڑکوں کا نہ ہونا ،کچرے کے انبار اور اُبلتے ہوئے گٹر ہیں۔ اس گندگی کا اثر کراچی کی 90%آبادی پر ہوا ہے...

ان دس سالوں میں کراچی کی شاید ہی کوئی سڑک بچی ہو جس پر کھڑے ہوکر سورج یا چاند کا نظارہ کسی نے کیا ہوا۔ ہر نظام اپنے ساتھ خوشخبریوں کا انبار لاتا ہوں لیکن کیا اس نظام کے تحت کام کیاجاتا ہے۔سب سے اہم بات کیا بنیاد مسائل حال کرنے کیلئے ہر دس سال بعد ایک نیا نظام لانا ضروری ہے۔ سابقہ نظام کی خامیاں دور کیوں نہیں کی جاتی اس کے سقم درست کرکے اس سے کام کیوں نہیں لیاجاتا۔آج کراچی کے نوجوان جس کرب سے گزررہے ہیںکیا اس کا اندازہ حکومت کو ہے؟بے روزگاری کی وجہ سے پڑھے لکھے نوجوان آن لائن رائڈنگ کا کام کررہے ہیں ۔سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے اور جگہ جگہ گڑھے ہونے کی وجہ سے نوجوان سر اور گردن کی بیماریاں...

نظام پر نظام نہ لائیں لوگوں کے حال پر رحم کریں ان کی تکلیفوں کو دورکریں ان کے لئے کام کریں۔ آپ نے عوام کی رہبری کے نام پر جو طاقت لی ہے اور اُن کی خدمت کا حلف اُٹھایاہے تو اُن کیلئے کام کریں ان کی خدمت کریں، ان کی تکلیفوں کو نہ بڑھائیں ، نئے نظام کے نام پر مزید دس سال نہ نچوڑیں ان پر رحم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم جان چکی ہے بھتیجی اور چچا میں غیر اعلانیہ جنگ چل رہی ہے: حسان خاوریہ سرکاری ملازم عشمان بدبودار کا ترجمان رکھا ہوا ہے اور گفتگو سیاست بارے فرما رہے ہیں۔ ایک بیوروکریٹ حکومت کی ترجمانی کر رہا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں کوئی بھی اس قابل نہیں جو وزیراعلی پنجاب کی ترجمانی کرے۔ یہ جنگ نہیں۔ یہ اقتدار کی ھوس ھے۔ بہت دیر پہلے میں نے ٹویٹ کیا تھا صفدر کے روپ میں ایک اور زرداری جنم لینے والا ھے۔ اب وہ زرداری مکمل طور پر صفدر صاحب میں حلوت کر چکا ھے۔ اب یہ جنگ (صفدر اور حمزہ) براے اقتدار شروع ھونے کو تیار ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہےابراج کے سابق سربراہ کو برطانیہ جلد امریکا کے حوالے کرسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہکہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ ر ممالک میں پاکستان سے اربوں روپے میںلوٹی ہوئی دولت واپس لانے والے، اپنوں اور غیروں سے قرض نہ لینے کے دعوے دار، ایم آئی ایف کا قرض اُس کے منہ پر مار کر لوٹانے والے PTI Govt GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوملک کی معیشت ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی، چیف جسٹس عدلیہ میں بھی کالی بھیڑیں اور کالے بکرے ہیں انکو بھی لگام ڈالو۔ ہماری سانسیں بلیک منی سے چل رہی ہیں 😝 عدلیہ کی مہربانی سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جینیاتی تبدیلیوں کے بعد سامنے آنے والی نئی قسم ’این یو‘ سے کتنی خطرناک ہے؟جینیاتی تبدیلیوں کے بعد سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم ’این یو‘ سے کتنی خطرناک ہے؟ ARYNewsUrdu Pakistan ma kabi be corona khatam nahi hoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرد پولیس کے ہاتھوں ’مشکوک‘ خواتین کی جامہ تلاشی پر قانون کیا ہے؟ - BBC News اردوپشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔ Equal rights 🤔 پاکستان کی عدالت میں باتیں کچھ اور ہوتی ہیں حقائق اور ہوتے ہیں یہی ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے Might is right
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »