نصف ٹیم آؤٹ ہونے کے باوجود انگلینڈ کا جارحانہ انداز - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انگلینڈ کی نصف ٹیم پویلین واپس تفصیلات :

چوتھے دن کے آغاز پر پاکستان نے جارحانہ انداز اپنایا اور گو کہ وہ آج صبح صرف 16 گیندیں کھیل سکے لیکن اس دوران 32 رنز بٹورنے میں کامیاب ہو گئے۔

اسی طرح وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ „دیکھا! کون کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو دو سپنرز کی ضرورت نہیں۔‘دوسری اننگز میں برطانوی بولرز پاکستانی بلے بازوں پر حاوی رہے ہیں۔ پاکستان نے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز کی بیٹنگ کا آغاز 107 رنز کی برتری کے ساتھ کیا تھا۔ پاکستان کے پہلے اننگز کے سکور 326 رنز کے جواب میں تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔

جیمز اینڈرسن کی گیند پر عابد علی کا کیچ بین سٹوکس نے اس وقت ڈراپ کیا جب وہ محض 7 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔ لیکن چائے کے وقفے کے بعد عابد علی ڈوم بیس کو جارحانہ شاٹ مارنے کی کوشش میں 20 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اولی پوپ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد سکور بورڈ میں اضافہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن نسیم شاہ کی شارٹ پِچ گیند پر ان کی ایج لگی اور شاداب خان نے ان کا کیچ پکڑا۔ انھوں نے آٹھ چوکوں کے ساتھ 62 رنز بنائے تھے اور بٹلر کے ساتھ 65 رنز کی شراکت قائم کر تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مانچسٹر ٹیسٹ: 277 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کا پراعتماد آغاز - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے ماتحت افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا چیئرمین نیب کے افسران کی تعیناتیوں کے اختیار کا ازخودنوٹس - ایکسپریس اردوکیا چیئرمین نیب آئین کے آرٹیکلز 240 اور 242 کو بالائے طاق رکھ سکتے ہیں؟، سپریم کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مانچسٹرٹیسٹ پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 277 رنز کا ہدف دیدیامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مانچسٹرٹیسٹ میں ٹیم پاکستان  دوسری اننگزمیں 169رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور انگلینڈکوجیت کیلئے 277 رنزکاہدف دیدیا۔ انگلینڈ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پوپ اور بٹلر میچ میں واپسی کے لیے انگلینڈ کی امیدوں کا محور - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کر رہی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث انگلینڈ کا دورہ بھارت ملتویلندن: (دنیا نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بھارت کیساتھ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دورہ ملتوی کردیا ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »