نسلی تعصب معاملہ، یارکشائر کرکٹ کلب نے ایکشن لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عظیم رفیق نسلی تعصب معاملہ، یارکشائر کاؤنٹی نے 16 اسٹاف ممبر کو نکال دیا ARYNewsUrdu

تحقیقات میں کلب کے ایک کرکٹر کے اعتراف کے باوجود یارک شائر کاؤنٹی کے تحقیقاتی پینل نے نسل پرستانہ ریمارکس کو دوستانہ مذاق کے جذبے کے طور پر قرار دے دیا تھا۔

یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے سینئر کھلاڑی کی جانب سے عظیم رفیق کے خلاف نسل پرستانہ جملے کسنے کے اعتراف کے بعد معاملہ اب پارلیمانی کمیٹی میں چلا گیا ہے۔ یارکشائر کلب کے چیئرمین راجر ہٹن کو پارلیمانی ڈیجیٹل، کلچر، میڈیا اور اسپورٹس کمیٹی نے کلب کی جانب سے عظیم رفیق کے نسل پرستی کے دعوؤں سے نمٹنے کے لیے جواب دینے کے لیے بلایا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پPPP سرکار کا سندھ کے شعور کے ساتھ تاریخی ظلم😭 مسلمان ہونے کی وجہ سے بہت سے غریب ہاریون کے بچےPST میں 54 مارکس لے کر بھی فیل قرار، وزیرتعلیم سردار شاھ اور اکبر لغاری کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے غیر مسلم اور اپنی من پسند ایریاز 33 مارکس پے پاس قرار دیئے گئے۔ جبکےغریب مسلمانوں کے

میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عظیم رفیق کے ساتھ نسلی تعصب: یارکشائر ڈائریکٹر کرکٹ، ہیڈ کوچ سمیت 16 رکنی اسٹاف فارغمیڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی پر مبنی برتاؤ کے الزام میں فارغ کیے جانے والوں میں کرکٹ ڈائریکٹر مارٹن موکسن اور ہیڈ کوچ اینڈریو گیل بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عظیم رفیق کے ساتھ نسلی تعصب: یارکشائر ڈائریکٹر کرکٹ، ہیڈ کوچ سمیت 16 رکنی اسٹاف فارغمیڈیا رپورٹ کے مطابق عظیم رفیق کے ساتھ نسل پرستی پر مبنی برتاؤ کے الزام میں فارغ کیے جانے والوں میں کرکٹ ڈائریکٹر مارٹن موکسن اور ہیڈ کوچ اینڈریو گیل بھی شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ٹرانسفارمر گرنے سے خاتون کی ہلاکت، نیپرا نے نوٹس لے لیا - ایکسپریس اردوافسوس ناک واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، ترجمان نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیانیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا AghaSirajDurrani NAB Arrested PPP SupremeCourt SpeakerSindhAssembly AghaSirajKhanD1 MediaCellPPP SindhCMHouse BBhuttoZardari ShazadAkbar MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب اثاثہ جات کیس: روپوش سپیکر سندھ اسمبلی نے سپریم کورٹ پہنچ کر گرفتاری دے دی - BBC News اردوسپریم کورٹ کے حکم پر سپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے سرینڈر کردیا جس کے بعد نیب نے انھیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔ Is kutti ke bache ko jail m bhi sharab milegi ye ha pakistan That's nice that's the real basic unfortunately it's all just too late but still it's very much important دی نہیں کیا گیا ہے سچ تو بولو کہبی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ماں نے جان پر کھیل کر بیٹے کو تیندوے کی خوراک بننے سے بچا لیاماں نے جان پر کھیل کر بیٹے کو تیندوے کی خوراک بننے سے بچا لیا arynewsurdu حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلمکہا کہ خلیفہ کے بیٹوں میں جھگڑا ہوگا ۔ جب کوئی خلیفہ یا بادشاہ یا مسلمان لیڈر مر جائے گا تو اس کے بیٹے اقتدار کے لیے لڑیں گے۔ پھر سیاہ نشان/معیار مشرق سے اٹھیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »