نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

نسلہ ٹاور کے اطراف 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نسلہ ٹاور کے اطراف 4 یا 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، اور حوالے سے کمشنر کراچی نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے لگائی گئی رکاوٹ عبور کرنے پر بھی مکمل پابندی ہوگی، اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی، جب کہ پابندی کا اطلاق نسلہ ٹاور کے مکمل مسمار ہونے کے تک برقرار رہے گا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 26 نومبر کی سماعت کے تحریری حکم نامے میں نسلہ ٹاور کے انہدام کے لیے کمشنر کراچی کو 2 سو مزدوروں کی جگہ 4 سو مزدور لگانے کی ہدایت کی ہے، جب کہ کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ نسلہ ٹاور کو گرانے کی کارروائی ایک ہفتے میں یقینی بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tum atomic country ho building giraney wala baroood kahan hai .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیںکراچی میں نسلہ ٹاور کے باہر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔ تفیصلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے باہر مظاہرین کا احتجاج،پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگYani k sindh government or mqm or jo prtys krti hain logon ki jaga py kabza kr k on ko reguliz krti hain wo sahi hy. Kal agar koi is mulk py kabza kr ly toh kia ghalt hoga. Ya sahi.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمیکراچی : نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی مزید پڑھیں: arynewsurdu karachi naslatower
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور فائرنگ، متعدد افراد زخمینسلہ ٹاور کے قریب احتجاجی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج اور شیلنگ، متعدد افراد زخمی arynewsurdu breakingnews naslatower This is what karachi gets after paying billions in tax. Karachi must stop paying tax to these racists. ARYNEWSOFFICIAL ListenSMQ اس ملک پاکستان میں کوئی ایک بندہ ایسا حکومت میں موجود ہے جو طلباء پر ہونے والے ظلم کی آواز اٹھائے اور ان کا مسئلہ حل کریں? ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood SMQureshiPTI PakinChina_ TakeBackPakStudentsToChina ARYNEWSOFFICIAL ان غریبوں کے لیے بھی کہیں پلاٹ مختص کر دیجیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کا انہدام روکنے کے لیے احتجاج، شارع فیصل میدان جنگ بن گئی - ایکسپریس اردونسلہ ٹاور کیلیے بلڈرز اور ڈیولپرز میدان میں آگئے، ملک بھر میں تعمیراتی منصوبوں پر کام بند کرنے کا اعلان not sure what should this be called Judicial or state terrorism. No one going after those who in first place allowed the builder to build this tower. it is obvious millions of rupees bribery was given now same Judicial is covering thier tracks by demolishing this tower. گناہ کا ارتکاب کر رھے ہیں جی یہ لوگ کیوں کہ مائیں بیونیں بیتیاں تو انسانوں کی ہوتی ہیں انصاف کے نام پر چادریں اتاری جا رہی ہیں بات تو تب تھی ان کو چادر و چار دیواری کا تحفظ فراہم کروایا جاتا پھر گرا دیتے لیکن افسوس ہم امتی ہیں اس پاک نبی کے جو کفار کا سر ڈھانپتے تھے سب سے پہلے بنا ہی کیوں جب کوٹ نے آڑ ڈر دے ہی دیا ہے کئی ہفتے گزرنے کے بعد بھی نہ گرانا اور لوگوں کو اکھٹے کر کے آحتجاج کے پیچھے بھی قبضہ مافیا ہی ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »