نریندر مودی کا خطاب: جب الفاظ نے ’عظیم مقرر‘ کا ساتھ چھوڑ دیا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 81 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نریندر مودی کا ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب: ’ٹیلی پرامپٹر بند ہو گیا۔۔۔ عظیم مقرر نے بے عزتی کروا دی‘

اپوزیشن ایک طرف، دوسری جانب وزیر اعظم کے حامی اور بی جے پی کارکنوں نے اِس خرابی کو ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے ہونے والی تکنیکی خرابی بتایا ہے اور ایک ہی طرح کے ٹویٹس کو مختلف اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا گيا ہے۔ اسے بھی صارفین نے فوٹو شاپ کر کے بی جے پی کا ’ٹول کِٹ‘ قرار دیا ہے۔

ٹیلی پرامپٹر ایک الیکٹرانک مشین ہے جو اپنے استعمال کرنے والے کے لیے متن کو سکرین پر پیش کرتی ہے اور اسے دیکھ کر خطاب کرنے والا اپنے لہجے، انداز کو زیادہ درست انداز میں پیش کرنے کے قابل ہوتا ہے۔ اسے ’کیو کارڈ‘ بھی کہتے ہیں۔ بڑے مجمعے کے دوران یہ سٹیج پر دونوں کناروں پر لگا ہوتا ہے جبکہ ٹی وی کی دنیا میں یہ پروفیشنل کیمرے کے عدسے کے نیچے ہوتا ہے، جہاں سے آپ متن کو بخوبی پڑھ سکتے ہیں۔صحافی اور مصنف سوگاتا سرینیواس راجو نے بظاہر بی جے پی کے حامیوں کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے ٹویٹ کی کہ ’یہ ہمارے وزیر اعظم کو بدنام کرنے کی بین الاقوامی سازش ہے۔ اس کی تفتیش ہونی چاہیے۔‘صحافی روہنی سنگھ نے اس کے متعلق کئی ٹویٹس کیے جس میں ایک میں انھوں نے لکھا: ایسا لگتا ہے کہ وزیراعظم آفس میں آج کسی بے چارے...

صحافی اور آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے وائرل کلپ کو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا: ’یہ وزیر اعظم مودی کی تقریر ہے۔ اس میں کوئی پیچھے سے کہہ رہا ہے ’سر آپ ان سے ایک بار پوچھیے کہ سب جڑ گیا ہے۔‘ ایسا لگتا ہے کہ یہ ٹیلی پرامپٹر کا معاملہ نہیں ہے۔ بعد کی اپنی 20 منٹ کی تقریر میں وہ کناروں کی جانب دیکھتے نظر نہیں آتے۔ ہو سکتا ہے کہ ٹیلی پرامپٹر سامنے لگا ہو۔‘کانگریس نیشنل کوارڈینیٹر گورو پاندھی نے لکھا: ڈیووس میں خطاب کرتے ہوئے ٹیلی پرامپٹر بند ہو گیا اور ’عظیم مقرر‘ کو اپنی تقریر کا کوئی اندازہ نہیں...

اس معاملے کو لے کر بہت سے صارفین طرح طرح کے میمز شیئر کر رہے ہیں۔ ان میں ایک مشترکہ میم ہے جس میں انڈیا کے پہلے وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کہہ رہے ہیں کہ ’تار انھوں نے کاٹی تھی‘ جبکہ بہت سے صارفین ان کی تاریخی تقریر کو یاد کرتے ہوئے لکھ رہے کہ آزادی کی تاریخی تقریر ’ٹرائسٹ ود ڈسٹینی‘ کا مسودہ کاغذات کے لین دین میں گم ہو گیا تھا لیکن نہرو نے اس کے باوجود جو تقریر کی تاریخ اس کی گواہ ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہاہا کوئی بڑا ہی پھسڈو ٹائپ وزیراعظم ہے انڈیا کا۔ 😂😂

ہا ہا ہا ہا یہ ٹیلی پرامپٹر وزیراعظم ہے 😂 TeleprompterPM

Lanat ho is par... Jis nay Muslims Ka jeena dhobar kr rkhaa ha.. Allah garak kray ameeen..

کیا یہ بندہ ایک سو چالیس کروڑ آبادی کی نمائندگی کا قابل ہے؟🤑

Sirf katputliii hi PM of India 🤣🤣🤣

انسانیت کبھی دہشتگردوں کو عزت نہیں دیتی 😡👎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عبوری سیٹ اپ کے گیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ن لیگی رہنما نے تصدیق کردیلاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے موجودہ حکومت کے تسلسل کیلئے عبوری سیٹ کو مسترد کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Tum kisi cheez ka bhi hisa nahi ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولڑکیوں کے لیے علیحدہ اساتذہ، عمارتوں اور کلاسوں کے انتظامات کے باعث اسکول کھولنے میں تاخیر ہوئی بہت اچھی خبر۔۔ تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر تعلیم سندھ کا عمر کوٹ کے سکول اور کالجز کا اچانک دورہعمرکوٹ (سید ریحان شبیر)وزیر تعلیم سندھ نے عمر کوٹ کے سکول اور کالجز کا اچانک دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا ۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدفانڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان کا زمبابوے کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »