نریندر مودی! اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا، وزیراعظم عمران خان -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میں سفیربن کر کشمیرکی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا، وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

وزیر اعظم عمران خان کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطابمظفر آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان آج آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ میں امبیسیڈربن کر کشمیر کی آوازدنیا میں اٹھاؤں گا۔

اجلاس میں آزاد کشمیر کے صدر مسعود خان اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر بھی موجود ہیں ، ساتھ ہی ساتھ وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور وفاقی وزیر برائے کشمیر امورعلی امین گنڈا پور بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی بچپن سے آر ایس ایس کے ممبرہیں۔ آرایس ایس نےاپنانظریہ ہٹلرکی نازی پارٹی سےلیاہے، ان کی طرح یہ بھی خودکوبرترسمجھتےہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ آرایس ایس کےتنگ نظریےکی وجہ سےپاکستان بنا،اسی نظریےکی وجہ سےمہاتماگاندھی کوقتل کیاگیا۔اس نظریےنےبھارت میں پھیلناشروع کیا،گائےکاگوشت کھانےپرمسلمانوں کوماراگیا۔ مقبوضہ کشمیرمیں جوظلم کیےگئےوہ آرایس ایس کےنظریےتحت تھے، دنیامیں کوئی ردعمل نہ آنےپربھارت اس نظریےمیں آگےبڑھتاگیا۔ بھارت نےمقبوضہ کشمیرکودنیامیں ایک باربھرپورتوجہ دلادی ہے،اب پاکستان پرہےوہ اس مسئلےکوکیسےدنیامیں اٹھاناہے،میں اب کشمیرکےلیےدنیامیں آوازاٹھانےوالاسفیربنوں گا۔

وزیراعظم نے یہ بھی کہا کہ ہماری فوج 20 سال سےلاشیں اٹھارہی ہے،فوج اورقوم دونوں تیارہیں۔ مودی نے آخری کارڈ کھیل دیا، مقبوضہ کشمیر اب آزادی کی طرف جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے وائٹ ہاﺅس میں کشمیر کا سودا کیا ، پلوشہ خان کا الزاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کی رہنما پلوشہ خان نے کہاہے کہ عمران خان نے Agr aisa hva to imran khan ny apni qabr khud bnai hai pakistan ki awam ni maf kry ge isy zinda gharh dyngy log Ab ye kon hai? Mujhe to patwaran lagti hai اس محترمہ کو اگر پتہ ہے تو پوچھ کیوں رہی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا 14 اگست آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہوزیراعظم عمران خان نے 14 اگست کا دن مظفرآباد اور آزاد جموں کشمیر میں گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزراء بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرنے کے...; 33vania KashmirWantsFreedom 33vania مقبوضہ کشمیر میں گزارو زرا پتہ چلے جن لوگوں کا سوداکیا انکا حال کیا ھے 33vania جوتے مارو اس کتے وزیراعظم کو نالائق حرامی سلکٹیڈ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا یوم آزادی کل آزاد کشمیر میں منانے کا پروگرام ‌Last celebration in POK It's part of India We capture it next year तेरी कह के लूंगा
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پریانکا سے امن کی سفیر کا اعزاز واپس لیا جائے، آرمینا خان کا مطالبہپریانکا سے امن کی سفیر کا اعزاز واپس لیا جائے، آرمینا خان کا مطالبہ تفصيلات جانئے: DailyJang Bilkul lena chaiye Shame priyanka Chopra shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں آج سے دنیا میں پاکستان کا سفیر ہوں، وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے دنیا کو علم نہیں تھا کشمیر میں کیا ہو رہا ہے لیکن اب میں دنیا میں کشمیر کی آواز اٹھانے ولا سفیر بنوں گا۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کررہے ہیںوزیراعظم عمران خان آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کررہے ہیں ImranKhan India AzadKashmir ModiKillingKashmiris RSS SaveKashmirFromTerroristModi ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »