نریندر مودی کے بھائی کا تاجروں کو حکومت مخالف مہم چلانے جی ایس ٹی نہ دینے کا مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نریندر مودی کے بھائی کا تاجروں کو حکومت مخالف مہم چلانے ، جی ایس ٹی نہ دینے کا مشورہ

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آل انڈیا فیر شاپ ایسوسی ایشن کے نائب صدر پرہلاد مودی نے کہا کہ مودی ہوں یا کوئی اور ، تاجروں کے مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے ، اگر مودی حکومت مطالبات تسلیم نہیں کرتے تو تاجروں کو جنرل سیلز ٹیکس دینے سے انکار کر دینا چاہئے ، تاجروں کو مطالبات کے حق میں مہاراشٹر حکومت اور مرکزی

حکومت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ تیز کر دینا چاہئے ۔انہوں نے مزید کہ کہ احتجاج ایسا کریں کہ ادھو ٹھاکرے اور نریندر مودی خود چل کر آپ کے پاس آئیں ، پہلے مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکر کو خط لکھ کر مطالبات سے آگاہ کریں اور کہیں کہ مطالبات پورے ہونے تک جی ایس ٹی نہیں دیں گے ، ہم جمہوریت میں ہیں غلامی میں نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی میں نئی پابندیوں کے ساتھ جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ - ایکسپریس اردوامتحانات بھی ایک ہفتے کے لیے ملتوی کیے جارہے ہیں، وزیراعلی سندھ OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial fslsltn ImranKhanPTI Saudi Arabia not accepting Chinese vaccines without booster dose of Pfizer or Mederna or AstraZeneca. please allow booster dose in pakistan and allow NadraMedia to register booster dose in vaccine certificate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اپرکوہستان میں غیرت کے نام پر ایلیٹ فورس کا جوان اور کم عمر لڑکی کا قتل01:43 PM, 31 Jul, 2021, پاکستان, پشاور: خیبر پختونخواہ کے ضلع اپرکوہستان میں ایلیٹ فورس کے اہلکار اور کم عمر لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چیف جسٹس سے نورمقدم اوربچیوں کے زیادتی کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کا حکم دینے کی اپیلاسلام آباد:نمائندہ خصوصی مولانا طاہراشرفی نےچیف جسٹس سے نورمقدم ،بچوں ،بچیوں کےزیادتی کیسز کا اسپیڈی ٹرائل کا حکم دینے کی اپیل کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاق کا سندھ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہوفاق کا سندھ میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطالبہ ARYNewsUrdu Karachi ko sindh se alag kya jae. PPP is the real disease, much worse than Covid. No tension lockdown laga bhi to 8 tak ho ga uskay baad aap kay papa logo ka chelum start ho ga aur corona khatam ho jai ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن پر بلاول کا وزیر اعظم کے خلاف بیان، اسد عمر کا علمی جوابلاک ڈاؤن پر بلاول کا وزیر اعظم کے خلاف بیان، اسد عمر کا مدلل جواب ARYNewsUrdu 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت کے قریب گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کر لئے فرخ حبیب کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اوجی ڈی سی ایل نے لکی مروت کے قریب گیس اور تیل کے ذخائر دریافت کر لئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »