ندا ڈار ویمن بگ بیش میں ’لیڈی بوم بوم‘ کے نام سے مشہور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ندا ڈار ویمن بگ بیش میں ’لیڈی بوم بوم‘ کے نام سے مشہور ويڈيو لنک: DailyJang

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی جارح مزاج آل راؤنڈر ندا ڈار آسٹریلیا میں ویمن بگ بیش لیگ میں ’’لیڈی بوم بوم‘‘ کے نام سے مشہور ہوگئی ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی اس لیڈی بوم بوم کے معترف ہیں۔

شاہد آفریدی کے ہر انداز کو فالو کرنے والی ندا ڈار اب باضابطہ طور پر" لیڈی بوم بوم"کے نام سے مشہور ہوگئی ہیں، آسٹریلوی میڈیا بھی اب انہیں اس نام سے پکار رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی میں واک آف فیم کا حصہ بننے پر عاطف اسلم خوشی سے سرشارلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم کو دبئی میں ’’واک آف فیم‘‘ کا حصہ بن گئے جس پر گلوکار خوشی سے سرشار ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹانے کیخلاف مداحوں کا مظاہرہ، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسرفرازاحمد کو کپتانی سے ہٹانے پر ان کے مداحوں نے شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کراچی میں ان کے گھر کے باہراحتجاج کیا سرفراز کے حق میں نعرے بازی کی گئی چل بینچو مداح Come on what is the performance Sarfraz had as a player or as a captain? He doesn't have the capability to lead a team should c the better captain instead of rotating the flop senior players.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت :بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں آگ لگنے سے1ماہ کا بچہ ہلاک، 5 جھلس گئےبھارت :بچوں کے ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں آگ لگنے سے1ماہ کا بچہ ہلاک، 5 جھلس گئے India ChildrenHospital Children Killed Burned NeonatalIntensiveCareUnit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ، 15 پولیس اہلکار ہلاکافغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے ضلع علی آباد میں طالبان کی جانب سے گزشتہ رات سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے طیاروں میں مفت سفر کرنے والے افراد کے نام سامنے آگئےپی آئی اے کے طیاروں میں مفت میں سیر کرنے والوں کے نام سامنے آگئے گزشتہ دس سال کے دوران دس کروڑ روپے سے زائد مفت اور رعایتی ٹکٹوں کے اجراء کا انکشاف ہوا ہے MashaAllah sb punjabi lag rahe hain shkhr hai phr bhi corrupt sindh wale hain آئے دن لاہور سے، ملتان سے اور کراچی سے آنے جانے والی پروازیں منسوخ ہو جاتی ہیں- اُس کا جواب دہ کون ہے؟ کچھ دن پہلے لاہور ملتان منسوخ ہوئی- بارش تھی- ڈائیو بس سے جانا پڑا- اُس کی چھت سے پانی اندر آیا- دوسری منگوائی اُس کا بھی یہی حال تھا- دل چاہتا ہے مر جائیں کیا اسے لوگوں سے پیسے واپس لیے جائیں گے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیشی کرکٹرز کی ہڑتال، دورہ بھارت خطرے میںبنگلادیشی کرکٹرز کی ہڑتال، دورہ بھارت خطرے میں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »