ندا یاسر کے ساتھ ترکی میں افسوسناک حادثہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ندا یاسر کے ساتھ ترکی میں افسوسناک حادثہ -

رات بھر ایف آئی آر کٹوانے کے لیے استنبول کے پولیس اسٹیشن میں اپنی باری کا انتظار کرتی رہی، ندا یاسر فوٹوفائلمارننگ شو کی میزبان ندا یاسر نے حال ہی میں اپنے ساتھ ترکی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی تفصیلات مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔

ندا یاسر نے بتایا کہ ترکی کے مختلف شہروں میں سیر کرنے کے بعدہم استنبول آئے۔ کسی نے ہمیں بتایا تھا کہ استنبول میں بہت چوریاں ہوتی ہیں پاکستان تو بلاوجہ میں بدنام ہے استنبول میں بھی آپ کو اپنی چیزوں کی حفاظت کے حوالے سے محتاط رہنا پڑتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why would you take your diamond jewelry overseas while in vacation and leave it in the hotel locker? Interesting.....

نہ نک تے نہ متھا جن پاڑوں لتھا حلیمہ سلطان بننا چاہتی ہے ابے شکل دیکھ پہلے اپنی

JHOOTI OURAT SHARAM KER.

Mari ty nahi na!!🙄

is she dead?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں یتیم خانے کے اکاﺅنٹنٹ کی نو عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی لیکن یہ واقعہ منظر عام پر کس طرح آیا ؟ افسوسناک خبرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )شہر قائد میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، یتیم خان کے اکاﺅنٹنٹ کو نو عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے ساتھ مل کر قبضہ مافیا کے خلاف لڑوں گی، میرا - ایکسپریس اردوقبضہ مافیا نے کروڑوں کی پراپرٹی ہتھیانے کے لیے میری والدہ کو قتل کرنے کی کوشش کی 111 brigade is di jye 🤣😂🤣😂🤣 Konsi jaaaaan.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں مسلح افراد کے حملوں میں 5 پولیو ورکرز ہلاک، 3 زخمی - ایکسپریس اردومارچ میں 3 خاتون پولیو ورکز کی ہلاکت کے بعد معطل کی گئی مہم کو دوبارہ شروع کیا گیا تھا، ڈاکٹر جان محمد YA JUHAT TERA USRA جب حکومتیں بِل گیٹس کی غلامی سے باز نہ آئیں تو بچوں کو اس کے زہر سے بچانے کا یہی واحد ذریعہ رہ جاتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی الہ دین پارک میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، پولیس اورمظاہرین میں جھڑپیں - ایکسپریس اردوپولیس کی ہوائی فائرنگ اور شیلنگ، متعدد مظاہرین گرفتار Katti paharri pe bhi operation hona chahye woh bhi illegally occupied hai.. Illegal har jagha kabza kar lo but koi tang na kary.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک اور اے ڈی بی نے پاکستان کے قرضے روک لیےدنیا کے دو بڑے قرض دہندگان عالمی بینک اور ایشین ڈیویلپمنٹ بینک نے کچھ شرائط پوری کرنے میں تاخیر اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں اخوان المسلمون کے 12 سینئر رہنماؤں کی سزائے موت برقرار - ایکسپریس اردواخوان کے سربراہ محمد بدیع کی عمر قید اور صدر محمد مرسی کے بیٹے اسامہ کی 10 سال قید کی سزا کیخلاف اپیل بھی مسترد نظریات کی جنگ ھے۔ کفر جمہوری اور دین اسلامی ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »