نجی ایئرلائن کو اسلام آباد سے افغانستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نجی ایئرلائن کو اسلام آباد سے افغانستان کیلیے پروازیں شروع کرنے کی اجازت Pakistan Allows Afghan Air Start Flights Islamabad ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan

عالمی خبر رساں ایجنسی اناطولو کے مطابق سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ عرفان صابر کے مطابق افغانستان کی سب سے بڑی نجی ائیر لائن کام ائیر ہفتے میں تین پروازیں چلائے گی۔پاکستان کی جانب سے کام ائیر کی درخواست پر اجازت دے دی گئی ہے اور اب تک یہ واحد افغان ائیر لائن ہے جس نے پروازوں کی اجازت کے لیے درخواست دی ہے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق ابتدائی طور پرممکن ہے کہ

ائیر لائن کم مسافروں کی وجہ سے صرف چارٹرڈ پروازیں ہی آپریٹ کرے لیکن آنے والے دنوں میں یقیناً کمرشل پروازیں شروع کی جائیں گی۔طالبان حکومت نے بین الااقوامی ائیرلائنز سے افغانستان کے لیے پروازیں بحال کرنے کی بھی اپیل کی تھی۔افغانستان میں بین الاقوامی پروازیں 15 اگست کو طالبان کی جانب سے افغانستان میں قبضے کے بعد معطل ہوگئی تھیں۔ مقامی سطح پر پروازیں 5 ستمبر کو بحال ہوگئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARG_AFG MoDAfghanistan ForeignOfficePk GovtofPakistan تو وہ جس PIA پائیلٹ کو سوونئیر دیا گیا تھا کیا وہ واپسّ لیا جاۓ گا ؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان ایئر لائن کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی سی اے ) نے افغانستان کی ’ کام ‘ ایئر لائن اور اسلام آباد ائیر پورٹ سے فلائٹ آپریشن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جائیدادوں کی نیلامی، اشتہار جاری کرنےکی اجازتجس جس نے پاکستان کی خدمت کی اسکا یہی انجام ہوا اللہ غرق کرے ان جنریلوں کو جو یہ سازشیں کرتے ہیں میاں سانپ نیوز دیکھنے کے بعد😁😃 اس کھوتے نواز کو سڑک پر بھی جگہ نہیں ملے گی پاکستان میں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خورشیدشاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کی نیب کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) سپریم کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے رہنما اور رکن اسمبلی خورشید شاہ کے اہلخانہ کی ضمانت منسوخی کے لئے قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کی سازش مریم نواز نے تیار کی، شہباز گل - ایکسپریس اردوملکی سلامتی کےخلاف سازش کرنے والوں کو جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی وزیراعظم Who ever did it , it inly shows the failure of system Hahahahahahaha lanat gill sb ap py. Matlab hakomat ap ki sb ap kay under aor sazish oposition nay ki. bs hor koi ga ni Andi her gal n league te pa dia kro nakmey log... Berra ghark k rakh Dia h mulk ka......
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان ایئرلائن کو پاکستان سے آپریشن کی اجازت مل گئیاسلام آباد: افغان ایئرلائن کو پاکستان سے آپریشن کی اجازت مل گئی، کام ایئر ہفتے میں 3پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئے آپریٹ کریں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئیافغان ایئرلائن کو پاکستان کیلئے پروازوں کی اجازت مل گئی، کام ایئر ہفتے میں 3پروازیں اسلام آباد سے افغانستان کیلئے آپریٹ کرے گی،تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »