نان فنانشل آرگنائزیشنز میں منی لانڈرنگ کے امکانات ختم کرنے پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں: جمیل احمد

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی گورنرسٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہاہے کہ نان فنانشل

21.1.2020

نان فنانشل آرگنائزیشنز میں منی لانڈرنگ کے امکانات ختم کرنے پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں: جمیل احمد

اسلام آباد (این این آئی)ڈپٹی گورنرسٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہاہے کہ نان فنانشل

آرگنائزیشنز میں منی لانڈرنگ کے امکانات ختم کرنے پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ ضرور پڑھیں: تالے توڑ کر نامعلوم افراد نے آٹا بھی چوری کرلیا سیمینار سےخطاب کرتےہوئےڈپٹی گورنرسٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا کہ کراس بارڈر کرنسی پرنظررکھنا ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں،ان اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کو بریفنگ شروع ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ شرح سود میں اضافے سے صنعت کو ہوبے والی تکلیف سے آگاہ ہیں ،تاہم کاروباری طبقے کیلئے بے شمار رعایتی سکیمیں بھی موجود ہیں ،پالیسی ریٹ کے تعین کا فیصلہ مہنگائی کی شرح پر منحصر ہے۔انہوں نے کہاکہ قرض لینے کا طریقہ کار بھی کافی نرم کیا ہے،امید ہے کہ مالی سال کی دوسری ششماہی میں مہنگائی میں کمی متوقع ہے۔انہوں نےکہاکہ حالیہ عرصےمیں بیرونی ادائیگیوں کادباؤ کم ہواہے،جولائی میں آٹھ ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی تھیں ۔ مزید : مزید پڑھ: Daily Pakistan

انتظامیہ سے مذاکرات ناکام، نان بائیوں کا آج سے ہڑتال کا اعلانپشاور(ویب ڈیسک) ملک بھر میں آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پرجہاں عوام الناس شدید پریشان ہیں They can go to hell. They are mafia.

خیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال، تندور بند،شہریوں کو مشکلات کا سامناخیبر پختونخوا میں نان بائیوں کی ہڑتال، تندور بند،شہریوں کو مشکلات کا سامنا KPK FlourShortage Strike FlourCrisis pid_gov MoIB_Official KPKUpdates

آٹا بحران: نان بائیوں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیاآٹا بحران: نان بائیوں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا Read News WheatShortage Protest End

عقیدت مند مسیحیوں کی برفیلے پانیوں میں ڈبکیاںپیغمبر عیسیٰ کے بپتسمے کی یاد میں کئی آرتھوڈاکس مسیحی برفیلے پانی میں کیے گئے سوراخوں میں مقدس تثلیث کی تعظیم کرنے کے لیے تین مرتبہ ڈبکی لگاتے ہیں۔ اللہ ہدایت دے ان کو. پاگل لوگ

مہنگائی کا احساس ہے، تنخواہ میں میرے گھر کا خرچہ پورا نہیں ہوتا، عمران خان - ایکسپریس اردومہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، تاجروں کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے، وزیر اعظم جب تمھارا پورا نہیں ہوتا تو 20 ہزار والا کا کیسے ہوگا ہم پاکستانیوں کو بھی احساس ہے کے ہمنے غلط فیصلہ لیا Shukrrr hai

پاکستان میں آٹے کا بحران، تندور ٹھنڈے پڑ گئےپاکستان میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر عوام نالاں ہیں تو نان بائیوں کو غصہ ہے کہ آٹا تو مہنگا ہو گیا لیکن روٹی مہنگی نہیں ہونے دی جا رہی۔ دسمبر 2019 میں ایک کتا بھونک رہا تھا کہ 2020 میں خوشخبریاں ملیں گی ہمارے شہر میں تو کوئ بحران نہیں ہے۔ تندور بھی کھلے ہیں اور آٹا بھی وافر ہے۔

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق

Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus

وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟

سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو

پاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

رہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردو

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

22 جنوری 2020, بدھ خبریں

پچھلا خبر

کراچی، تین ہٹی پل کے نیچے جھگیوں میں آگ بھڑک اٹھی، 2 افراد زخمی

اگلا خبر

”تاریخ پر تاریخ “خیبر پختونخوا حکومت نے بی آر ٹی منصوبہ مکمل کرنے کی نئی تاریخ دے دی
کبڈی ورلڈ کپ: انڈیا کو شکست، پاکستان ورلڈ چیمپیئن پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو پاکستان میں‌ داخل ہونے کی کوشش، سیکیورٹی ایجنسی کی بروقت کارروائی، 17 بھارتی گرفتار Pakistan wins Kabaddi World Cup 2020 پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا چین میں ہسپتال تعمیر کرنے والی مشینیں ’ہیرو‘ بن گئیں
کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے 5افراد جاں بحق Pakistan beat India in final match of Kabbadi World Cup 2020 - 92 News HD Plus وائرس سے بچنے کے لیے ہاتھ کیسے دھوئیں؟ سرعام پھانسی پرقرارداد قوم کی ترجمان ہے، نور الحق قادری - ایکسپریس اردو پاکستان اور بھارت تحمل کامظاہرہ کریں، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ رہنما تحریک انصاف نعیم الحق کو سپرد خاک کردیا گیا - ایکسپریس اردو