نامور گلوکار و موسیقار سلمان احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامور گلوکار و موسیقار سلمان احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سلمان احمد کا کہنا تھا کہ ‘ایک بری خبر ہے اور وہ یہ ہے کہ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ میں مکمنہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہوں۔

اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلمان احمد نے کہا کہ میری طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، کھانسی اور نزلے کی بھی شکایت ہے ، اور سر بھی چکرا رہا ہے۔ سلمان احمد ان دنوں امریکی شہر نیویارک میں مقیم ہیں، انہوں نے رواں ہفتے ہی طبیعت خراب ہونے پر کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرایا تھا، سلمان کے بقول انہیں فلو کی شکایت ہے تاہم احتیاطاَ وہ آئسولیشن میں چلے گئے ہیں۔

گلوکار سلمان احمد کا اپنے ایک اور ٹوئٹر پیغام میں کہنا ہے کہ ان کے بھتیجے ڈاکٹر سلمان نے ان کا کرونا وائرس ٹیسٹ کیا ہے جو مثبت آیا ہے۔positive.will test soon. The good news is that I have mild flu like symptoms. I’m self quarantining in NY, washing my hands regularly, inhaling steam,drinking warm fluids.

واضح رہے کہ اس وقت امریکا کورونا کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ صرف نیو یارک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🙏اللہ تعالی آپکو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرماۓ 🤲آمین ثم آمین

May Allah bless him with health and May he recover soon.

May Allah bless him with health and May he recover soon. He is truly a legend and among those people who laid the foundations of pop music in Pakistan. He along with Ali Azmat created inspiring music in 90s

تم نے دین کا مزاک اڑایا تھا اللہ تجھے جنازا بھی نصیب نہی کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف گلوکار سلمان احمد کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیامعروف گلوکار سلمان احمد کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا Singer SalmanAhmed CoronaVirusTest Positive اللہ پاک صحت و تندروستی والی لمبی عمر عطا فرمائے امین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار عاطف اسلم کی اذان دینے کی ویڈیو وائرللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مشہور گلوکار عاطف اسلم یوں تو دنیا بھر میں اپنی آواز سے پہچانے جاتے ہیں، ہمسایہ ملک بھارت میں بھی ان کی شہرت کسی سے کم نہیں، بڑی بڑی فلموں میں ان کے گانے عوام کی دلچسپی بڑھاتے ہیں۔ تاہم عاطف اسلم نے اذان دے کر مداحوں کے جیت لیے۔ کرونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پےلڑنے والے سندھ کے تمام نرسز کی تنخواہ کاٹی جا رہی ہے۔CM سندھ کو گزارش ہے کے مہربانی کر کے نرسز کو رسک الاؤنس بہھی دیا جائے۔ Gloves masks & sntzrs are still not provided Nurses on High Risk.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

معروف گلوکار سلمان احمد کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیامعروف گلوکار سلمان احمد کا کرونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا Singer SalmanAhmed CoronaVirusTest Positive اللہ پاک صحت و تندروستی والی لمبی عمر عطا فرمائے امین
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کیمپ جیل میں 4 ملزمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاصوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے کیمپ جیل میں قید چار ملزمان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے: سلمان احمدلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دوست اور موسیقار اور گلوکار سلمان احمد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید مجھے کورونا وائرس ہو چکا ہے۔ Prayers with you Na bhi hota tou hum nay kia ukhaar lena thaa او قادیانی تجھے کیڑے پڑنے ہیں،اتنی آسان موت تجھے نہی ملنی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: کیمپ جیل میں 4 ملزمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیالاہور: کیمپ جیل میں 4 ملزمان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا Lahore CampJail Accused CoronavirusPandemic CoronaVirusTest Positive
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »