نامور فنکارہ بشریٰ انصاری پاکستان واپس کیوں نہیں آنا چاہتیں؟ ویڈیو پیغام میں خود ہی بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نامور فنکارہ بشریٰ انصاری پاکستان واپس کیوں نہیں آنا چاہتیں؟ ویڈیو پیغام میں خود ہی بتادیا

وہ بعد میں لاک ڈاون کی وجہ سے وہاں پھنس کر رہ گئیں تاہم اب ان کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستانی اس وبا کے حوالے سے سنجیدہ نہیں ہوتے وہ وطن واپس نہیں آئیں گی۔

مختصر ویڈیو پیغام میں بشریٰ کا کہنا ہے کہ یہاں چاہے جتنی بھی خوبصورتی ہو لیکن اپنے ملک کی یاد ہر وقت آتی ہے، دیار غیر میں کچھ بھی اچھا نہیں لگتا اور وہ وہاں مجبوری کی حالت میں ہیں تاہم انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں یہ بھی کہا کہ انہیں کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ پاکستان مت جاؤ، وہاں کوئی بھی وبا کو سنجیدہ نہیں لے رہا اور وہ بھی تب تک وطن نہیں آئیں گی جب تک قوم کورونا کو سنجیدہ نہیں لیتی۔64 سالہ اداکارہ نے کہا"آپ لوگ صورتحال کی سنگینی کو نہیں سمجھ رہے اور اس کو مذاق سمجھ رہے ہیں اسی لیے یہ...

خیال رہے کہ پاکستان میں مارچ کے وسط سے لاک ڈاؤن کو نرم کردیا گیا تھا، جس کے بعد اب ملک بھر میں جزوی طور پر معمولات زندگی بحال ہو چکی ہیں، جب کہ 2 جون کو سندھ کی حکومت نے شہروں کے اندر ٹرانسپورٹ چلانے کی بھی اجازت دی تھی۔ لاک ڈاؤن کو نرم کیے جانے کے بعد ملک میں کورونا کے کیسز میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور 2 جون کو ریکارڈ 4 ہزار تک نئے کیسز سامنے آئے تھے اور 40 سے زائد اموات ہوئی تھیں۔ملک میں تین جون کی صبح تک کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 78 ہزار 824 تک جا پہنچی تھی جب کہ اموات کی تعداد 1658 تک جا پہنچی تھی۔

کورونا کے سب سے زیادہ کیس 31 ہزار 83 کیس صوبہ سندھ میں تھے جب کہ پنجاب میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھ کر 27 ہزار 850 تک جا پہنچی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں پاکستانی عوام کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی ہوں، بشریٰ انصاریپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کی نااہلی کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میں پاکستانی عوام کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی ہوں، بشریٰ انصاریپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی عوام کی نااہلی کی وجہ سے وطن واپس نہیں آرہی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

”وائرس پھیلنا ہے ،اموات میں اضافہ بھی ہو گا ،ہمیں کورونا کے ساتھ جینا سیکھنا ہو گا“وزیر اعظم کا بیان سامنے آگیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاﺅ اور اموات میں اضافے سے متعلق پہلے ہی بتا دیا تھا ، کورونا کہیں نہیں جارہا،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کے اہل خانہ کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات واپس لے لیے ، معاملہ غلط فہمی قراراسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر فلم ” جوانی پھر نہیں آنی “ کی اداکارہ عظمیٰ خان کی ویڈیو وائرل ہوئی جسے بعد ازاں shameuzmakhan اس نظام پے لعنت جہاں غریب ادمی پر کیس ہو جائے تو اس کی ماں بہن کو بھی اٹھا کر لیں جاتے ہیں امیر کے لیے گھر بیٹھے ضمانت ہو جاتی ہے اسی لیے قوموں پر عذاب اتے ہیں uzmaaaK بهت غلط.كيا عظمى خان غريبو كي اواز اور ابنا حق ضايع كرديا تاجرو كو صرف ابنى بدنامي كي فكر هوتي هيى تم نى وه كام اور تندرستي اور احكامات ديكهيى بغير قبول كيسى كرليى
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے باعث انسداد پولیو مہم شدید متاثربرطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان 2018 میں پولیو کے خاتمے کے قریب پہنچ چکا تھا۔ گزشتہ سال دوبارہ پولیو کیسز میں اضافہ دیکھا گيا واہ۔پھر تو کامیابی مل گئی ہے۔ مسلمان ممالک صرف ۔ لوگ ٹھیک ہی شک کرتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں پیٹرول سستا ہوتے ہی ایک نیا مسئلہ کھڑا ہوگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تو ہوگئی لیکن شہریوں کے مسائل جوں کے توں ہیں کیونکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »