نامعلوم افراد کی فائرنگ، نجی ٹی وی کا صحافی جاں بحق، وزیراعلیٰ پنجاب کا نوٹس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹی وی کا صحافی جاں بحق ہوگیا، جس کا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پریس کلب کے باہر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی ٹ

ی وی چینل کا صحافی حسنین شاہ جان کی بازی ہار گیا۔

جاں بحق ہونے والے کار سوار صحافی کوماسک پہنے نامعلوم موٹر سائیکل پر سوار افراد کی جانب سے 7 گولیاں ماری گئیں ۔ ڈی آئی جی آپریشنز محمد عابد کی ہدایت پر تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے اور محمد عابد نے کہا کہ سیف سٹی کیمروں کی مددسےملزمان کو ٹریس کیاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: عصمت فروشی کا اڈا چلانے والے پاکستانی شہری کی گرفتاری کا حکم11:22 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, ریاض : سعودی عرب میں مفرور ملازماؤں سےعصمت فروشی کا دھندہ کرانے والے پاکستانی شہری کی گرفتارکرنے کا حکم دیتے Pakistani ho duniya mein Kisi Kone mein ho sabse jyada imtihan liya jata hai Pakistan ki com se duniya mein Kisi bhi Kone mein ho Pakistan Koi mushkil 8 ka samna karna padta hai har pareshani ko samna karna padta hai Pakistan har dukh se gujar na padta hai Pakistan الٹا لٹکائیں کنجر کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انگین آلتان کی نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ کی ریلیز پر اہلیہ کا جشنعالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان کی نئی فلم کی ریلیز پر اہلیہ نیسلیشے الکوچلر نے زبردست انداز میں جشن منایا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا خوف نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخکورونا کا خوف، نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن کی شادی منسوخ NewZealand PM jacindaardern Cancels Wedding Amid New Omicron Restrictions govtnz covid19nz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پریانکا ہمیشہ سے ہی زیادہ بچوں کی خواہشمند ہیں: اداکارہ کی کزن کا انکشافخیال رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس دو روز قبل سروگیسی کے ذریعے والدین بنے ہیں مزید پڑھیں :GeoNews PriyankaChopra بچے پسند ہیں مگر خود پیدا نہیں کرنے😡 ڈرامے ان عورتوں کے اچھی بات ہے انڈیامیں گوروں کی آبادی بڑھے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں بارودی مواد کا دھماکا، 4 افراد جاں بحقکوہاٹ میں بارودی مواد کا دھماکا، 4 افراد جاں بحق arynewsurdu اللہ تعالیٰ رحم فرمائے یااللہ رحم کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور دھماکا: جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلانلاہور دھماکا: حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کیلیے امداد کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »