ناظم جوکھیو قتل کیس، 7 ملزمان کے نام خارج

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس چالان میں جام کریم، معراج، عطا محمد اور زاہد سے متعلق کیا کہا گیا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر میں ناظم جوکھیو قتل کیس کی سماعت ہوئی، پولیس کے جمع کرائے گئے حتمی چالان کی کاپی جیونیوز نے حاصل کرلی۔

چالان کے متن کے مطابق ملزمان جام اویس، جام کریم، میر علی، حیدر علی اور نیاز سالار قتل کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ عدالت میں جمع کرائے گئے چالان میں کہا گیا کہ ملزم جمال نے مدعی مقدمہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی تھیں۔چالان کے مطابق ناظم جوکھیو کو 3 نومبر کو جام ہاؤس کے اندر رات 3 سے 6 بجے کے درمیان قتل کیا گیا، مقتول کو اغواء کرنے اور اعانت جرم کے شواہد نہیں ملے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔